وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے چادر نذر کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 FEB 2021 6:26PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 15/فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ’’ایک چادر نذر کی ہے جو خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809ویں عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر چڑھائی جائے گی۔‘‘
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 1584
(ریلیز آئی ڈی: 1698256)
وزیٹر کاؤنٹر : 225
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam