وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا مہا راشٹر کے جلگاؤں میں ایک سڑک حادثہ میں جانی نقصانات پر اظہار تعزیت

Posted On: 15 FEB 2021 10:33AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ایک سڑک حادثہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا ہے کہ مہاراشٹر کے جلگاؤں میں سڑک حادثہ دلدوز تھا ۔غم زدہ کنبوں کے ساتھ اظہار تعزیت ۔تمنا ہے یہ زخمی جلد شفا یاب ہوں۔

 

 

*************

 

 

ش ح-ع س- م ش

U. No.1556



(Release ID: 1698043) Visitor Counter : 152