وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کا آندھرا پردیش کے کرنول میں سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
Posted On:
14 FEB 2021 11:12AM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 14 فروری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں سڑک حادثے میں ہوئے جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "آندھرا پردیش کے کرنول ضلع میں ہونے والا سڑک حادثہ افسوسناک ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ، میں ان لوگوں کے ساتھ ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ مجھے امید ہے کہ زخمی ہونے والے جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض (
U-1533
(Release ID: 1697891)
Visitor Counter : 164
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam