وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اُتراکھنڈ کے چمولی میں برف کا تودہ کھسکنے سے متاثر ہ لوگوں کو مالی رقم دیئے جانے کی منظوری دی
Posted On:
07 FEB 2021 8:45PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیئر میں آئی دراڑ کے سبب برف کا تودہ کھسکنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لئے وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے دو- دو لاکھ روپے کی مالی مدد فراہم کرنے کو منظوری دی ہے۔
انہوں نے سنگین طور پر زخمی افراد کے لئے 50 ہزار روپے کی رقم کو بھی منظوری دی ہے۔
وزیراعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کرکے کہا ہے کہ ‘‘وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیئر میں آئی دراڑ کے سبب برف کا تودہ کھسکنے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لئے وزیراعظم قومی راحت فنڈ سے دو- دو لاکھ روپے اور سنگین طور پر زخمی افراد کے لئے 50 ہزار روپے کی مالی مدد کو منظوری دی ہے۔’’
********
ش ح ۔ق ت۔ق ر
1271U-
(Release ID: 1696091)
Visitor Counter : 137
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam