صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ملک گیر سطح پر جاری کووڈ-19 کی ویکسی نیشن مہم کے تحت چھٹے دن تک بھارت میں تقریباً 10.5 لاکھ مستفیدین کو ویکسین دی گئی


 بھارتی ٹیسٹنگ میں غیر معمولی اضافہ- مجموعی ٹیسٹ 19 کروڑ کے پار

Posted On: 22 JAN 2021 11:00AM by PIB Delhi

بھارت نے عالمی وباء کے خلاف اجتماعی اور پرعزم لڑائی میں ایک سنگ بنیاد طے کیا ہے۔

 22 جنوری 2021 کو صبح سات  بجے تک تقریباً 10.5 لاکھ(1043534) ویکسین پانے والوں کو ملک گیر سطح پر جاری کووڈ-19ویکسی نیشن مہم کے تحت ویکسین دی گئی ہے۔

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں237050 افراد کو کْل4049 سیشن میں ویکسین دی گئی۔ اب تک 18167 سیشن ہوچکے ہیں۔

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

ویکسین پانے والے مستفیدین

1

 انڈو مان ونکوبار  جزائر

1,032

2

آندھرا پردیش

1,15,365

3

ارونا چل پردیش

4,682

4

آسام

10,676

5

بہار

63,541

6

چنڈی گڑھ

753

7

چھتیس گڑھ

22,171

8

دادر نگر حویلی

184

9

دمن اور دیو

94

10

دہلی

18,844

11

گوا

426

12

گجرات

34,865

13

ہریانہ

45,893

14

ہماچل پردیش

5,790

15

جموں وکشمیر

6,847

16

جھار کھنڈ

11,641

17

کرناٹک

1,38,807

18

کیرالہ

35,173

19

لداخ

240

20

لکشدیپ

369

21

مدھیہ پردیش

38,278

22

مہاراشٹر

52,393

23

منی پور

1,454

24

میگھالیہ

1,785

25

میزورم

2,537

26

ناگا لینڈ

3,187

27

اڈیشہ

1,13,623

28

پدوچیری

759

29

پنجاب

12,532

30

راجستھان

32,379

31

سکم

773

32

تمل ناڈو

42,947

33

تلنگانہ

97,087

34

تریپورہ

9,272

35

اترپردیش

22,644

36

اترا کھنڈ

8,206

37

مغربی بنگال

53,988

38

دیگر

32,297

مجموعی

10,43,534

 ٹیسٹنگ کے محاذ پر بھی بھارت میں تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ٹیسٹنگ کی بنیادی ڈھانچے میں اضافے سے عالمی وباء کے خلاف بھارت کی لڑائی کو بھی مضبوطی مل رہی ہے۔

 گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 800242 نمونے ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں، جس سے بھارت میں مجموعی طور پر ٹیسٹوں کی تعداد 190148024 تک پہنچ چکی ہیں۔

a.jpg

  مستقل طور پر جامع اور وسیع ٹیسٹنگ کے نتیجے میں انفیکشن کی مثبت شرح کم ہوتی جارہی ہے آج مجموعی طور پر مثبت شرح 5.59 فیصد پر ہے۔

b.jpg

مستقل طور پر گزشتہ چند ہفتوں سے جاری رجحان کے تحت بھارت میں زیر علاج معاملے کل زیر علاج معاملوں کے مقابلے میں کم ہو کر 1.78 فیصد ہوگئے۔ بھارت میں فی الحال زیر علاج معاملے 188688 ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران18002 باز یاب ہوئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ جس سے گزشتہ چوبیس گھنٹے  کْل زیر علاج معاملوں کے مقابلے میں 3620 معاملوں کی کمی آئی ہے۔

c.jpg

 آج باز یاب ہونے والے کل معاملے 10283708 ہیں جس سے صحت یاب ہونے والے اور زیر علاج معاملوں کے بیچ کے فرق میں اضافہ ہو کر یہ تعداد 10095020(54.5گنا ) ہوگئی ہیں اور باز یابی کی شرح بہتر ہو کر 96.75 فیصد ہوگئی ہے۔

 دس ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے 84.70 فیصد صحت یاب ہونے والے نئے معاملوں کو درج کیا گیا ہے۔

 کیرالہ میں کووڈ-19 سے 6229 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر اور کرناٹک میں تقریباً 3980 اور815 باز یاب ہونے والے نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

d.jpg

پچھلے چوبیس گھنٹے میں 14545 نئے پازیٹیو معاملے درج کئے گئے ہیں۔

8 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے 84.14 فیصد نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کیرالہ میں 6334 معاملے درج کئے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر کل مہاراشٹر میں 2886 نئے معاملے جبکہ کرناٹک میں 674 معاملے درج کئے گئے ہیں۔

e.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 82.82 فیصد کے مقابلے163 اموات درج کی گئی۔

 روزانہ کی بنیاد پر  مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 52 نئی اموات درج کی گئی۔ کیرالہ میں بھی 21 اموات درج کی گئی ہے۔

g.jpg

******

 

ش  ح ۔ا م۔ ر ض

U-NO.697


(Release ID: 1691181) Visitor Counter : 233