وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بھارت رتن ایم جی آر کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 17 JAN 2021 11:02AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  17  جنوری، 2021 /

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے   بھارت رتن ایم  جی آر کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

 اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’ بھارت رتن ایم جی رام چندرن  بہت سے لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں۔ فلمی دنیا ہو ایا سیاسی دنیا ان کا احترام  بڑے پیمانے پر کیا جاتا ہے۔ اپنے وزیراعلیٰ  رہتے ہوئے انھوں نے غربت کے خاتمے کے لئے بے شمار کوششیں  کیں اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے بھی کافی زور دیا۔ ایم جی آر کو ان کے یوم پیدائش پر میرا خراج تحسین۔‘‘

*****

Prime Ministe

ش ح۔ ن ر

U NO:470



(Release ID: 1689301) Visitor Counter : 110