وزارت اطلاعات ونشریات

51 ویں بھارتیہ بین الاقوامی فلم فیسٹول افی میں شائقین کے لئے ڈھیر ساری فلموں کا پریمیئر اور نمائش کی جائے گی

Posted On: 14 JAN 2021 3:19PM by PIB Delhi

15 ویں بھارتیہ بین الاقوامی فلم فیسٹول (افی) کے ذریعے اس بار کے ایڈیشن کے لئے ستاروں سے سجی فلموں کی طویل فہرست کا اعلان کیاگیا ہے۔ یہاں آنے والے شائقین اور نمائندوں کے سامنے دنیا بھر کی چنندہ اور مخصوص فلموں کا پریمیئر اور نمائش کی جائے گی۔

اس فیسٹول کا آغاز فرانس کے کان فلم سیٹول میں بہترین ایکٹر کا ایوارڈ جیتنے والے میڈس میکیلسن کے ذریعے اسٹار کا رول نبھانے والی فلم انادر راؤنڈ کے بھارتیہ پریمیئر کے ساتھ ہوگا۔ اس فلم کی ہدایت کاری تھامس ونٹر ورگ نے کی ہے اور یہ اوسکر ایوارڈز میں ڈنمارک کی سرکاری انٹری ہے۔

سندیپ کمار کی فلم مہرالنسا کا عالمی پریمیئر فیسٹول کے وسط میں ہوگا۔ فلم اسٹار فاروق جعفر کے رول سے سجی یہ فلم ایک خاتون کے تاعمر خواب کی کہانی کہتی ہے۔ جاپانی فلم ‘وائف آف اے اسپائی’

 جس کے ہدایت کار کیوشی کوروساوا ہیں۔ اس فیسٹول کے اس ایڈیشن کی اختتامی فلم ہوگی۔شاندار کارکردگی سے سجی فلموں کے سبب یہاں انٹرنیشنل کمپٹیشن میں ٹکر کانٹے کی ہے۔ عمدہ سینمائی تجربہ دینے والی ان فلموں کی فہرست میں یہ فلمیں شامل ہیں۔

  1. دی ڈومین- ڈائریکٹر ٹی یوگو گوئیڈس (پرتگال)
  2. انٹو دی ڈراکنیس- ڈائریکٹر اینڈرس رفن (ڈنمارک)
  3. فیبروی- ڈائریکٹر کیمن کالوے (بلغاریہ، فرانس)
  4. مائی بیسٹ پارٹ- ڈائریکٹر نکولس موری (فرانس)
  5. آئی نیور کیئر- ڈائریکٹر پیوتر دومالے ویکسی (پولینڈ، آئرلینڈ)
  6. لا ویرونیکا –ڈائریکٹر لیوناڈو میڈل (چلی)
  7. لائٹ فار دی یوتھ-ڈائریکٹر شن شو وان (جنوبی کوریا)
  8. ریڈ مون ٹائیڈ- ڈائریکٹر لوئس پیٹینو (اسپین)
  9. ڈریم ابوٹ سہراب- ڈائریکٹر علی گھاویتان(ایران)
  10. دی ڈاگ ڈڈ ناٹ شلیپ لاسٹ نائٹ- ڈائریکٹر رمین رسولی (افغانستان، ایران)
  11. دی سائلینٹ فاریسٹ- ڈائریکٹر کے او چین-نائن (تائیوان)
  12. دی فارگیٹین –ےڈائریکٹر ڈاریا اونش چینکو (یوکرین، سوئٹزرلینڈ)
  13. برج- ڈائریکٹر کرپال کلیتا (بھارت)
  14. اے ڈاگ اینڈ ہز مین- ڈائریکٹر سدھارتھ ترپاٹھی (بھارت)
  15. تین- ڈائریکٹر گنیش ونایکن (بھارت)

بنگلہ دیش اس بار کے افی فیسٹول میں ‘سینٹر ان فوکس’ والا ملک ہے۔ کسی ملک کی سینمائی مہارت اور تعاون کو تسلیم کرنے والے اس خصوصی سیگمینٹ میں ان فلموں کی نمائش کی جائے گی۔

1 تنویر مکمل کی جبوندھولی۔

2 زاہد الرحیم انجام کی میگوملہار

3 روبائیت حسین کی انڈرکنسٹرکشن

4 سنسریرلی یورس ڈھاکہ- ڈائریکٹر نوہاش ہمایوں، سید احمد شوکی، راحت رحمن جوائے، ایم ڈی ربیع العالم، گلام کبریا فاروقی، میری مکرم حسین، تنویر احسن، محمود الاسلام، عبد اللہ النور، کرش نیندو چٹو اپادھیائے، سید صالح احمد سبحان۔

فیسٹول کیلائی ڈوسکوپ کی بات کریں تو ہمیں اس دنیا بھر سے شامل کی گئیں12 فلمیں شائقین کا انتظار کریں گی۔ ان میں یہ فلمیں شامل ہیں۔

  1. وی اسٹیل ہیو دی ڈیپ بلیک نائٹ-ڈائریکٹر گستاؤ گلواؤ (برازیل، جرمنی)
  2. ونڈو بوائے ووڈ آلسو لائک ٹو ہیو اے سب مرین-ڈائریکٹر الیکس پی پیرنو (ارگوئے)
  3. فار گیٹن وی ول بی-ڈرائریکٹر فرنانڈو ٹوئیبا (کولمبیا)
  4. ہائیفا اسٹریٹ- ڈائریکٹر محمد حیال (عراق)
  5. لو افیئرس –ڈائریکٹر امینوئل مورے (فرانس)
  6. ایپلس-ڈائریکٹر کرسٹوس نکو(یونان)
  7. پارتھے نان-ڈائریکٹر منتاس کیڈ ویسس (لیتھونیا)
  8. مائی لٹل سسٹر-ڈائریکٹر اسٹیفنی چوا، ویرونک رمانڈ (سوئٹزرلینڈ)
  9. دی ڈیتھ آف سنیما اینڈ مائی فادر ٹو-ڈائریکٹر ڈانی روزن برگ (اسرائیل)
  10. دی بگ ہٹ-ڈائریکٹر ایمینول کارکول (فرانس)
  11. ویلی آف دی گاڈس –ڈائریکٹر لیک مائے وسکی (پولینڈ)
  12. نائٹ آف دی کنگس-ڈائریکٹر فلپ لیکوت (فرانس)

ورلڈ پینورما سیگمینٹ میں فلموں کا بھاری بھرکم جماؤڑا دکھائی دے گا جن میں یہ فلمیں شامل ہیں۔

فلموں کے نام

ڈائریکٹر

ملک کے نام

Only Human

Igor Ivanov

Macedonia

The Lawyer

RomasZabarauskas

Lithuania

RupsaNodirBanke

TanvirMokammel

Bangladesh

Buiten Is Het Feest

JelleNesna

Netherlands

3 PUFF

SamanSalour

Andorra

The Atlantic City Story

Henry Butash

USA

Gesture

PouyaParsamagham

Iran

Zhanym, Ty Ne Poverish

ErnarNurgaliev

Kazakhstan

Running Against The Wind

Jan Philipp Weyl

Germany, Ethiopia

Spring Blossom

Suzanne Lindon

France

The Audition

Ina Weisse

Germany

Moral Order

Mario Barroso

Portugal

Unidentified

Bogdan George Apetri

Romania

The First Death Of Joana

Cristiane Oliveira

Brazil

The Trouble With Nature

Illum Jacobi

Denmark, France

The Castle

Lina LužYtė

Lithuania, Ireland

Maternal

Maura Delpero

Italy

A Fish Swimming Upside Down

ErlizaPëtkova

Germany

Fauna

Nicolás Pereda

Spanish

SUK SUK

Ray Yeung

Hong Kong

Long Time No See

Pierre Filmon

France

Summer Rebels

Martina Sakova

Slovakia

In The Dusk

ŠarūnasBartas

Lithuania

A Common Crime

Francisco Márquez

Argentina

Lola

Laurent Micheli

Belgium, France

The Voiceless

Pascal Rabaté

France

The Taste Of Pho

Mariko Bobrik

Poland, Germany

Stardust

Gabriel Range

UK

Funny Face

Tim Sutton

USA

Naked Animals

Melanie Waelde

Germany

Las Niñas

PilarPalomero

Spain

Kala Azar

Janis Rafa

Netherlands, Greece

ИсторияОднойКартины

RuslanMagomadov

Russia

Paradies

Immanuel Esser

Germany

Borderline

Anna Alfieri

UK

A Simple Man

TassosGerakinis

Greece

180°Rule

FarnooshSamadi

Iran

Here We Are

Nir Bergman

Israel, Italy

The Border

Davide David Carrera

Colombia

End Of Season

ElmarImanov

Azerbaijan, Germany, Georgia

This Is My Desire

ArieEsiri, ChukoEsiri

Nigeria, USA

Karnawal

Juan Pablo Felix

Argentina

Parents

Eric Bergkraut, Ruth Schweikert

Switzerland

The Voice

OgnjenSviličić

Croatia

Spiral...Fear Is Everywhere

Kurtis David Harder

Canada

Isaac

Angeles Hernandez & David Matamoros

Spain

Farewell Amour

EkwaMsangi

US

The Man Who Sold His Skin

Kaouther Ben Hania

Tunisia, France

Roland Rabers Cabaret of Death

Roland Reber

Germany

Children of the sun

PrasannaVithanage

Sri Lanka

 

افی کے اس ایڈیشن میں ایک خصوصی سیگمینٹ کے ذریعے دنیا بھر میں مشہور عظیم فلمساز ستیہ جیت رے کو خراج پیش کیا جائے گا اور ان کی 5 فلموں کی نمائش کی جائے گی۔

(13 )چارولتا 1964

 (14)گھر سے بائرے1984

 (15)پتھر پنچالی 1955

(16) شطرنج کے کھلاڑی 1977

 (17) سونار کیلا 1974۔

گزشتہ سال دنیا کو الوداع کہنے والے سنیما کی جانی مانی ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے والے ایک سیگمینٹ میں افی ان کے تعاون کو سیلیبریٹ یعنی منائے گا۔ ہومپیج سیکشن میں ان کی یہ فلمیں دکھائیں جائیں گی۔

بین الاقوامی شخصیتوں کو خراج

  1. Chadwick Boseman
    42 by Brian Helgeland
  2. Ivan Passer
    Cutter's Way by Ivan Passer
  3. Goran Paskaljevic
    Dev Bhoomi by Goran Paskaljevic
  4. Allen Daviau
    The Extra-Terrestrial by Steven Spielberg
  5. Max Von Sydow
    Extremely Loud & Incredibly Close by Stephen Daldry
  6. Sir Alan Parker
    Midnight Express by Alan Parker
  7. Kirk Douglas
    Paths of Glory by Stanley Kubrick
  8. Ennio Morricone
    The Hateful Eight by Quentin Tarantino
  9. Olivia De Havilland
    The Heiress by William Wyler

 

ہندوستانی شخصیتوں کو خراج

  1. Ajit Das
    Tara by Bijaya Jena
  2. Basu Chatterjee
    Chhoti Si Baat by Basu Chatterjee
  3. BhanuAthaiya
    Gandhi by Richard Attenborough
  4. BijayMohanty
    ChillikaTeerey by Biplab Roy Choudhury
  5. Irrfan Khan
    Paan Singh Tomar by Tigmanshu Dhulia
  6. Jagdeep
    Brahmachari by BhappiSonie
  7. Kumkum
    BasantBahar by Raja Nawathe
  8. Manmohan Mahapatra
    BhijaMatira Swarga by Manmohan Mahapatra
  9. Nimmi
    BasantBahar by Raja Nawathe
  10. NishikantKamat
    Dombivali Fast by NishikantKamat
  11. RahatIndori
    Mission Kashmir by Vidhu Vinod Chopra
  12. Rishi Kapoor
    Bobby by Raj Kapoor
  13. Saroj Khan
    Devdas by Sanjay LeelaBhansali
  14. S.P Balasubrahmanyam
    Sigaram by Ananthu
  15. ShreeramLagoo
    Ek Din Achanak by Mrinal Sen
  16. Soumitra Chatterjee
    Charulata, GhareBaire, Sonar Kella by Satyajit Ray
  17. Sushant Singh Rajput
    Kedarnath by Abhishek Kapoor
  18. Wajid Khan
    Dabangg by AbhinavKashyap
  19. Yogesh Gaur
    Chhoti Si Baat by Basu Chatterjee

 

مذکورہ سلسلے کے علاوہ دیگر مختلف فیچر فلمیں بھی اس سال کے فیسٹول کو خوبصورت بنائیں گی۔ ماسٹر کلاس میں جناب شیکھر کپور، جناب پریہ درشن، جناب پیری لینگ، جناب سبھاش گھئی، تنویر مکمل کی موجودگی ہوگی۔

ان کنورسیشن سیشن میں جناب رکی کیج، راہل راویل، مدھو بھنڈارکر، پیبلوسیزر، ابوبکر شوکی، پرسون جوشی، جان میتھو ومیتھن، محترمہ انجلی مینن، آدتیہ دھر، پرسننا وتھانجے، ہری ہرن، وکرم گھوش، محترمہ انوپما چوپڑا، سنیل دوشی، ڈومینک سنگما اور سینت ٹنڈن حصہ لیں گے۔

فلم ایپری سیشن (فلم کی ستائش) کے سیشن میں بھارتی فلم اور ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ کے پروفیسر مظہر کامران، پروفیسر مدھو اپسرا، پروفیسر پنکج سکسینہ موجود رہیں گے۔

اس سال بین الاقوامی جیوری پیبلو سیزز (ارجنٹینا) سری لنکا کے پرسننا وتھانجے، آسٹریا کے ابوبکر شوکی ہندوستان کے پریہ درشن اور بنگلہ دیش کی محترمہ روبائیت حسین پر مشمل ہوگی، جبکہ ارجنٹینا کے پیبلو سیزر جیوری کے چیئرمین ہوں گے۔

پس منظر

بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول (افی) کی بنیاد 1952 میں ڈالی گئی تھی جو ایشیا میں ایک سب سے اہم فلم سیٹول ہے۔ سالانہ منعقد ہونے والا یہ فیسٹول فی الحال گوا میں ہوتا ہے۔ اس فیسٹول کا مقصد ساری دنیا کے سنیما کے لئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے، تاکہ فلم کے فن (آرٹ) کی مہارت کو پیش کیا جاسکے۔ الگ الگ ملکوں کے سماجی اور ثقافتی اقدار کے سلسلے میں ان فلموں کی فلم ثقافتوں کی سمجھ اور ستائش میں تعاون کرنا اور دنیا کے لوگوں کے بیچ دوستی اور تعاون کو بڑھاوا دینا ہے۔ اس فیسٹول کا اہتمام مشترکہ طور پر ڈائریکٹوریٹ آف فلم فیسٹولز (اطلاعات ونشریات کی وزارت) اور گوا کی ریاستی سرکار کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

بھارت کا 51 واں بین الاقوامی فلم فیسٹول (افی) 16 سے 24 جنوری 2021 تک گوا میں منعقد کیا جارہا ہے۔ پہلی مرتبہ افی کا یہ ایڈیشن ایک ہائی برڈ موڈ میں ہورہا ہے اور اس میں آن لائن اور ان پرسن دونوں طرح کے تجربے شامل ہوں گے۔ اس فیسٹول میں مشہور فلموں کی بھرمار ہوگی، جہاں پوری دنیا سے 224 فلموں کی نمائش کی جائے گی۔ اس میں بھارتیہ پینورما فلم سیکشن کے تحت 21 غیر فیچر فلمیں اور 26 فیچر فلمیں بھی شامل ہیں۔

 

...........................

   ش ح، ح ا، ع ر

U-388



(Release ID: 1688791) Visitor Counter : 195