صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

برطانیہ میں کورونا وائرس کی شناخت ہونے والی نئی قسم کے متعلق تازہ معلومات


اب تک متاثرہونے والوں کی مجموعی تعداد 38 ہے

Posted On: 04 JAN 2021 3:39PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی 4 جنوری 2021:نئے برطانوی متغیر جینوم کے ساتھ کل 38 نمونے متاثر پائے گئے ہیں۔

نیم ہینس، بنگلورو میں 10، سی سی ایم بی، حیدرآباد میں 3، این آئی وی، پونے میں 5، آئی جی آئی بی، دہلی میں 11، این سی ڈی سی، نئی دہلی میں 8 اور این سی بی جی، کلکتہ میں ایک۔

این سی بی ایس، انسٹیم ، بنگالورو، سی ڈی ایف ڈی حیدرآباد، آئی ایل ایس بھونیشور اور این سی سی ایس پونے میں اب تک تغیر پذیر برطانوی وائرس نہیں پایا گیا ہے۔

نمبر

انسٹی ٹیوب/لیب

کے تحت

نئے کوویڈ اسٹرین  کے متاثرین کا پتہ چلا

1

این سی ڈی سی نئی دہلی

MoHFW

8

2

آئی جی آئی بی نئی دہلی

CSIR

11

3

این سی بی جی کلیانی (کلکتہ)

DBT

1

4

این آئی وی پونے

ICMR

5

5

سی سی ایم بی حیدرآباد

CSIR

3

6

این آئی ایم ایچ اے این ایس بنگلورو

MoHFW

10

کل

38

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جینوم کی ترتیب کا پتہ چلانے کے لئے متاثر نمونوں کی  10 انساکوگ لیباریٹریوں (این آئی بی ایم جی کولکتہ، آئی ایل ایس بھونیشور، این آئی وی پونے، این سی سی ایس پونے، سی سی ایم بی حیدرآباد، سی ڈی ایف ڈی حیدرآباد، انسٹیم بنگالورو، نیمہینس بنگالورو، آئی جی آئی بیدہلی، این سی ڈی سی دہلی) میں  جانچ کی جا رہی ہے۔

ان تمام لوگوں کو متعلقہ ریاستی حکومتوں نے منتخب ہیلتھ کیئر مراکزمیں سنگل روم والی تنہائی میں رکھا ہے۔وہ جن لوگوں کے قریبی رابطے میں آئے تھے انہیں بھی  قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ شریک سفر لوگوں، رابطے میں آنے والے کنبے کے ارکان اور دوسرے لوگوں کا سراغ لگانا شروع کر دیا گیا ہے۔دوسرے نمونوں پر جینوم کی ترتیب جاری ہے۔حالات قابو میں ہیں اور بہتر نگرانی ، وبا کو قابو میں رکھنے ، جانچ اور نمونوں کو انساکوگ لیباریٹریوں کو بھیجنے کے لئے ریاستوں کو باقاعدہ مشورے دیئے جارہے ہیں۔

****

م ن ۔ ر ف- س ا   

U:93

 



(Release ID: 1686158) Visitor Counter : 238