وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرائے جانے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یاد کیا

Posted On: 30 DEC 2020 3:20PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  30  دسمبر 2020،           وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرائے  جانے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر نیتاجی سبھاش چندر بوس کو یاد کیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’30 دسمبر 1943... ہر ہندوستانی کی یاد میں بساایک ایسا دن ہے،جب نیتاجی سبھاش چندر بوس نے پورٹ بلیئر میں ترنگا لہرایا تھا۔اس اہم دن کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر میں پورٹ بلیئر گیا تھا اور مجھےترنگا  لہرانے کا اعزاز حاصل ہوا‘‘۔ اس موقع کی کچھ یادیں شیئر کررہا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U-8528

                          

 



(Release ID: 1684789) Visitor Counter : 156