وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے  پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یوم پیدائش  پر  خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 25 DEC 2020 10:02AM by PIB Delhi

 

          وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے پنڈت مدن موہن مالویہ کو ان کے یوم پیدائش پر  خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ’’ کاشی ہندو یونیورسٹی کے بانی اور  کثیر جہتی صلاحیت رکھنے والے مہا منا پنڈت مدن موہن مالویہ جی  کوان کے یوم پیدائش پر شت شت نمن۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی کو معاشرے کی اصلاح اور ملک کی خدمت کےلئے وقف کردیا تھا۔ ملک کے لئے ان کی خدمات  پیڑھی در پیڑھی کو تحریک دیتی رہے گی‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ا گ۔ن ا۔

U- 8408

                          



(Release ID: 1683520) Visitor Counter : 168