شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

بھارت میں پے رول رپورٹنگ – روزگار سے متعلق  ایک رسمی منظر نامہ

Posted On: 24 DEC 2020 11:33AM by PIB Delhi

نئی دہلی،24/دسمبر 2020،  شماریات اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت  کے قومی اسٹیٹکل آفس (این ایس او) نے  ملک کے روزگار سے متعلق منظر نامے پر ایک پریس نوٹ جاری کیا ہے، جس میں ستمبر 2017 سے اکتوبر 2020 تک کی مدت  کا احاطہ کیا گیا ہے۔  یہ  پریس نوٹ مخصوص سمت  میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منتخبہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب ایڈمنسٹریٹیو ریکارڈ کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-8378

م ن۔ ف ا ۔  ت ع۔



(Release ID: 1683286) Visitor Counter : 141