وزارت اطلاعات ونشریات

بھارت کے 51ویں بین الاقوامی فلمی میلے میں سال 2020 کے لیے بھارتی پینوراما فلموں  کے انتخاب کا اعلان کیا

Posted On: 19 DEC 2020 1:24PM by PIB Delhi

نئی دہلی،19؍ دسمبر ،        بھارت کے 51ویں بین الاقوامی فلمی میلے میں سال 2020 کے لیے بھارتی پینوراما فلموں کے انتخاب کا اعلان کیا ہے۔ منتخبہ فلموں کو  تمام رجسٹرڈ نمائندوں اور منتخبہ فلموں کے نمائندوں کو بڑے اسکرین پر دکھایا جائے گا۔ بھارت کا  آٹھ روزہ51واں بین الاقوامی فلمی میلہ  جنوری 2021  میں 16 سے 24 تاریخ تک ہوگا۔

عصری 183 بھارتی فلموں سے منتخب یہ فلمیں بھارت کی فلمی صنعت کی گونج اور تنوع کی عکاسی کرتی ہیں۔ سرکردہ جیوری پینلوں نے فیچر اور نان فیچر دونوں طرح کی فلموں کے لیے اپنی انفرادی مہارت کا استعمال کیا اور اتفاق رائے پر پہچنے میں مدد کی۔ اس سے بھارتی پینوراما فلموں کا انتخاب عمل میں آیا۔

فیچر فلم کی جیوری 12 افراد پر مشتمل تھی جس کی قیادت معروف فلم ساز، اسکری رائٹ اور پروڈیوسر جناب جان میتھیو متھان کر رہے تھے۔ فیچر فلموں کی جیوری مندرجہ افراد پر مشتمل تھی جنھوں نے انفرادی طور پر مختلف معروف فلموں، فلمی اداروں اور پیشوں کی نمائندگی کی، جبکہ اجتماعی طور پر فلم سازی کی صنعت کی نمائندگی کی۔

  1. جناب ڈیمنک سنگما، فلمساز اور اسکرین رائٹر
  2. جناب جادو مونی دتا، فلمساز، اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر
  3. محترمہ کلا ماسٹر، کوریو گرافر
  4. جناب کمار سوہونی، فلمساز اور رائٹر
  5. محترمہ رما وج، اداکارہ اور پروڈیوسر
  6. جناب رامامورتی بی ، فلمساز
  7. محترمہ سنگھا مترا چودھری، فلمساز اور جرنلسٹ
  8. جناب سجے پورن سنگھ چوہان، فلمساز
  9. جناب ستیندر موہن، فلم کریٹک اور جرنلسٹ
  10. جناب  سدھاکر وسنتھا، فلمساز اور پروڈیوسر
  11. جناب  ٹی پرسنا کمار، فلم پروڈیوسر
  12. جناب یو  رادھا کرشنن، سابق سکریٹری ایف ایف ایس آئی

بھارتی پینوراما فیچر فلم جیوری نے  20 فلموں کا انتخاب کیا۔ انڈین پینوراما 2020 کی دکھائی جانے والی پہلی فلم کے لیے جیوری کی پسند فلم سانڈ کی آنکھ(ہندی) ہے جس کے ڈائرکٹر تشار ہیرانندی ہے۔

تین مین اسٹریم فلمیں بھی 51ویں بین الاقوامی فلمی میلے 2020 کے بھارتی پینوراما سیکشن کے لیے منتخب کی گئی ہیں۔ اسے ڈی ایف ایف کی داخلی کمیٹی نے فلم فیڈریشن آف انڈیا (ایف ایف آئی) اور پروڈیوسر گلڈ کی شفارش پر منتخب کیا گیا ہے۔

بھارتی پینوراما 2020 کے لیے منتخب 23 فیچر فلموں کی فہرست

نمبر شمار

فلم کا نام

زبان

ڈائریکٹر

  1.  

برج

آسامی

کرپال کالیٹا

  1.  

اویجاترک

بنگالی

سبھیر جیت مترا

  1.  

برہما جانے گوپوں کو موتی

بنگالی

ارِترا مکھرجی

  1.  

اے ڈاگ اینڈ ہز مین

چھتیس گڑھی

سدھارتھ ترپاٹھی

  1.  

اپ اپ اینڈ اپ

انگریزی

گووند نہالنی

  1.  

آورتن

ہندی

دربا سہائے

  1.  

سانڈ کی آنکھ

ہندی

تشار ہیرا نندنی

  1.  

پنکی الی

کنّڑ

پرتھوی کونانور

  1.  

سیف

ملیالم

پردیپ کالی پرایاتھ

  1.  

ٹرانس

ملیالم

انور رشید

  1.  

کیٹیو لانو اینپے ملاکھا

ملیالم

نسام بشیر

  1.  

تھائیرا

ملیالم

صدق پراوور

  1.  

ایگو کونا

منی پوری

بابو واہنگبم

  1.  

جون

مراٹھی

ویبھو کشتی اور سہروپ گودبولے

  1.  

پرواس

مراٹھی

ششانک اداپورکر

  1.  

کرکھانی سانچی واری

مراٹھی

منگیش جوشی

  1.  

کالیرا اتیتا

اڈیا

نیلا ممادبھ پانڈا

  1.  

نانو

سنسکرت

ویجیش مانی

  1.  

تھاین

تمل

گنیش ونایکن

  1.  

گاتھم

تیلگو

کرن کونادامبوگلا

 

مین اسٹریم کی منتخب فلمیں

 

 

  1.  

اسورن

تمل

ویتری مارن

  1.  

کاپیلا

ملیالم

محمد مصطفی

  1.  

چھچھورے

ہندی

نتیش تیواری

نان فیچر فلمیں

بھارت کے بین الاقوامی فلمی میلے کا بھارتی پینوراما سماجی اور  جمالیاتی اعتبار سے متحرک غیر فیچر فلموں کا انتخاب سرکردہ جیوری کے ممبران نے  کیا ہے جو بھارت کی فلمی صنعت کے غیر فیچر فلمی حصے سے وابستہ ہیں۔

بھارت کے 51ویں بین الاقوامی میلے میں منتخبہ غیر فیچر فلمیں گوا میں 16 سے 24 جنوری 2021 تک دکھائی جائیں گی۔

143 عصری نان فیچر فلموں سے منتخب  فلموں کے اس پیکیج سے ہمارے ابھرتے ہوئے اور تسلیم شدہ فلم سازوں کی دستاویزات تیار کرنے ، تحقیقات اور تفریح کے تعلق سے صلاحیت کا اندازہ ہوتا ہے اور عصری بھارتی اقدار کی بھی ان فلموں سے عکاسی ہوتی ہے۔

نان فیچر فلموں کی 7 ارکان پر مشتمل تمل جیوری کے سربراہ معروف فیچر اور دستاویزی فلم ساز جناب ہاؤبم پبن کمار تھے۔ یہ جیوری مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل تھی۔

  1. جناب  اتل گنگوار، ڈائریکٹر ،اسکرین  رائٹر اور پرڈیوسر
  2. جناب جوانگ داؤ بودوسا، فلمساز
  3. جناب مندر تلاؤلیکر، فلمساز
  4. جناب ساجن بابو، فلمساز
  5. جناب ستیش پانڈے، پروڈیوسر اینڈ ڈائرکٹر
  6. محترمہ ویجاینتی آپٹے، اسکرپٹ رائٹر اینڈ پروڈیوسر

انڈین پینوراما 2020 کی پہلی غیر فیچر فلم جس کا دکھانے کے لیے انتخاب کیا گیا ہے پانچیکا ہے جس کی ہدایت انکت کوٹھاری نے کی ہے۔

بیس غیر فیچر فلموں کی فہرست جو 51ویں بین الاقوامی بھارتی فلمی میلے 2020 کے لیے منتخب کی گئی ہیں اس طرح ہیں:

نان فیچر فلموں کی فہرست

نمبر شمار

فلم کے نام

ڈائریکٹر

زبان

1.

100ایئرس آف کرسٹوم – یہ سیرت نگاری سے متعلق فلم ہے

بلیسی آیپ ٹومس

انگریزی

2.

اہمسا- گاندھی: دی پاؤر آف  پاور لیس

رمیش شرما

انگریزی

3.

کیٹ ڈاک

اشمتا گوہا نیوگی

ہندی

4.

ڈراما کوئینس

سوہنی داس گپتا

انگریزی

5.

گرین بلیک بیریز

پرتھوی راگ داس گپتا

نیپالی

6.

ہائی ویز آف لائف

میبم امرجیت سنگھ

منی پوری

7.

ہولی رائٹس

فرح خاتون

ہندی

8.

ان اور ورلڈ

سریدھر بی ایس (شرید شریدھر)

انگریزی

9.

انویسٹنگ لائف

ویشالی وسنت کیندالے

انگریزی

10.

جادو

شور ویر تیاگی

ہندی

11.

جھٹ آئے بسنت

پرمتی آنند

پہاڑی/ ہندی

12.

جسٹس ڈلیڈ بٹ ڈلیورڈ

کاماکھیا نارائن سنگھ

ہندی

13.

کھیسا

راج پریتم مورے

مراٹھی

14.

اورو پاٹھیرا سواپنم  پولے

شرن وینوگوپال

ملیالم

15.

پانچیکا

انکت کوٹھاری

گجراتی

16.

پندھارا چیوڑا

ہمانشو سنگھ

مراٹھی

17.

رادھا

بمل پودر

بنگالی

18.

شانتا بھائی

پراتک گپتا

ہندی

19.

اسٹل الائیو

اونکار دیوادکر

مراٹھی

20.

دی14تھ فروری بیونڈ

اتپل کلال

انگریزی

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:8238      


(Release ID: 1682012) Visitor Counter : 23537