وزیراعظم کا دفتر

ایف سی کی رحلت پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت

Posted On: 26 NOV 2020 11:04PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب ایف سی کوہلی کی رحلت پر گہرا دکھ جتایا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ہے کہ ’’جناب ایف سی کوہلی جی کو اطلاعاتی تکنالوجی کی دنیا میں ان کے قائدانہ تعاون کے لئے یاد کیا جائے گا۔وہ اختراع کی ثقافت کو ادارہ جاتی شکل عطا کرنے میں اور تکنیکی صنعت کو عمدگی سے ہمکنار کرنے میں ہمیشہ آگے رہے۔ ان کی رحلت سے مجھے گہرا صدمہ لاحق ہوا ہے۔ ان کے کنبے اور ان کے متعدد مداحین کے تئیں اظہار تعزیت۔‘‘

 

 

 

م ن۔ا ب ن

U-7618

 


(Release ID: 1676449) Visitor Counter : 81