وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے راجکوٹ میں اسپتال آتشزدگی کی وجہ سے ہوئے
جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
27 NOV 2020 10:20AM by PIB Delhi
نئی دلی،27؍ نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجکوٹ میں ایک اسپتال میں آگ لگنے کے واقعے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘انہیں راجکوٹ میں ایک اسپتال میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر انتہائی گہراصدمہ پہنچا ہے۔ میری تمام ہمدردیاں ان سبھی کنبوں کے افراد کےساتھ ہیں،جن کے عزیزواقارب اس حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔ میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتا ہوں۔ انتظامیہ متاثرہ لوگوں کے لئے ہر ممکن امداد کو یقینی بنا رہی ہے۔’’
*************
( م ن ۔ ح ا ۔ ک ا(
U. No. 7607
(Release ID: 1676354)
Visitor Counter : 146
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam