وزیراعظم کا دفتر

احمد پٹیل کے انتقال پر وزیر اعظم کااظہار تعزیت

Posted On: 25 NOV 2020 9:47AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے احمد  پٹیل کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا،‘‘ احمد پٹیل جی کے  انتقال سے غم زدہ ہوں، انہوں نے عوامی زندگی میں ، سماج کی خدمت کرنے میں برسوں گزارے۔اپنے تیز دماغ کی وجہ سے مشہور، کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے میں ان کے رول کو ہمیشہ یاد کیاجائے گا۔ ان کے بیٹے فیصل سے بات ہوئی۔ میں نے تعزیت کااظہار کیا۔احمد بھائی کی  آتما کو شانتی ملے۔’’

 

 

******

 

م ن۔  ق ت۔ ر ض

U-NO.7526


(Release ID: 1675536) Visitor Counter : 132