وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سَر چھوٹو رام جی کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 NOV 2020 2:08PM by PIB Delhi
نئی دلی،24؍ نومبر،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سرچھوٹو رام جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
کاشتکاروں کے تئیں ان کی خدمات کو یادکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سرچھوٹو رام جی نے نہ صرف کسانوں کے حقوق کے لئے ہی جدوجہد نہیں کی، بلکہ وہ سماج کے کامگاروں، محروموں اور استحصال زدہ طبقے کی بھی آواز بنے۔ سماج کی فلاح و بہبود کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
*************
( م ن ۔ ا ع ۔ ک ا(
U. No.7505
(ریلیز آئی ڈی: 1675304)
وزیٹر کاؤنٹر : 155
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam