وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 NOV 2020 10:02AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈا کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا، ’’بھگوان برسامنڈا جی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر سینکڑوں سلام۔ وہ غریبوں کے سچے مسیحا تھے، جنہوں نے مظلومین اور محرومین کی فلاح کے لئے زندگی بھر جدوجہد کی۔ تحریک آزادی میں ان کا تعاون اور سماجی فلاح و بہبود کے لئے ان کے ذریعہ کی گئیں کوششیں اہل وطن کو ہمیشہ ترغیب فراہم کرتی رہیں گی۔‘‘

****

م ن۔ ا ب ن

U:7248


(Release ID: 1672982) Visitor Counter : 206