وزیراعظم کا دفتر
وزیر ا عظم نے عوام کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 NOV 2020 9:34AM by PIB Delhi
نئی دہلی،14 نومبر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں کو دیوالی کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے ’’سبھی ہم وطنوں کو دیپاولی کی پرخلوص مبارکباد۔
ہر ایک کو دیوالی کی مبارکباد۔ خدا کرے یہ تہوار مزید روشنی اور خوشی لائے۔ خدا کرے ہر شخص خوشحال اور صحت مند رہے‘‘۔
***************
م ن۔ اج ۔ ر ا
U:7238
(ریلیز آئی ڈی: 1672888)
وزیٹر کاؤنٹر : 155
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam