بھارتی چناؤ کمیشن
بہار کی قانون سازاسمبلی کے عام انتخابات اور مختلف ریاستوں کے ضمنی انتخابات 2020 کے لئے 10 نومبر 2020کو نتائج کے رجحانات کی اشاعت کے انتظامات
Posted On:
09 NOV 2020 6:10PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 9 نومبر 2020، بہار اسمبلی اور ضمنی انتخابات کے نتائج کے رجحانات 10 نومبر 2020 کو صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی کے تمام مراکز کے علاوہ درج ذیل مقامات پر دستیاب ہوں گے۔
- https://results.eci.gov.in/ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ پر نتائج دکھائے جائیں گے اور کو ہر ایک حلقہ انتخابات کے موجودہ راؤنڈ کے مطابق نتائج دکھانے کے لئے چند منٹوں کے وقفے سے نتائج کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
- نتائج ’’واٹر ہیلپ ہلائن‘‘ موبائل ایپ پر بھی دستیاب ہوں گے جو کہ گوگل پلے اسٹور اور ایپل ایپ اسٹور پر دستیاب ہے۔
ویب سائٹ/ موبائل ایپ پر وہ معلومات دکھائی جائے گی جو کہ اپنے متعلقہ ووٹوں کی گنتی کے مراکز سے ریٹرننگ آفیسر کے ذریعہ سسٹم میں ڈالی جائیں گی۔ای سی آئی اسی معلومات کو دکھائے گا جو کہ اپنے متعلقہ ووٹوں کی گنتی کے مراکز سے ریٹریننگ آفیسر کے ذریعہ سسٹم میں ڈالی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ا گ۔ن ا۔
U-7102
(Release ID: 1671608)
Visitor Counter : 143