وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے لئے عالی جناب جان پومبے مگفولی کو مبارکباد دی
Posted On:
05 NOV 2020 7:59PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے لئے عالی جناب جان پومبے مگفولی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ، "تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کرنے کے لئے جان پومبے مگفولی کو میری مبارکباد! میں اپنے ممالک کے مابین دیرینہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں''۔
**************
م ن۔ ن ا۔ م ف
U: 6989
(Release ID: 1670522)
Visitor Counter : 142
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam