صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
عیدمیلادالنبی کےموقع پرصدرجمہوریہ ہند کا پیغام
Posted On:
29 OCT 2020 4:36PM by PIB Delhi
نئی دہلی:29 اکتوبر، 2020:
صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے عیدمیلاد النبی کی ماقبل شام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ:
‘‘ میں پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم پیدائش پر منائے جانے والے عید میلاد یا میلاد النبی کے لئے تمام ہم وطنوں بالخصوص اپنے مسلم بھائیوں اور بہنوں کو پُرجوش مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
پیغمبر محمدؐ نے آپسی پیار اور بھائی چارے کا پیغام دیکر دنیا کو انسانیت کی راہ دکھائی۔ وہ مساوات اور میل جول پر مبنی سماج کی تعمیر کرناچا ہتے تھے۔
مقدس قرآن کریم میں مذکورہ پیغمبر محمدؐ کی تعلیمات کے مطابق آئیے ہم سب سماج کی خوشحالی اور ملک میں امن وسکون کے لئے کام کریں’’۔
ہندی میں صدر جمہوریہ ہند کا پیغام پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں:
م ن۔م ع۔ ع ن
U NO:6808
(Release ID: 1668552)
Visitor Counter : 246