وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کرناٹک کے مختلف حصوں میں بارش اور سیلاب کی صورت حال پر ریاست کے وزیر اعلیٰ سے بات کی
Posted On:
16 OCT 2020 8:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی16 اکتوبر 2020 / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے مختلف حصوں میں بارش اور سیلاب کی صورت حال پر ریاست کے وزیر اعلیٰ جناب بی ایس یدی یورپا سے بات کی۔
وزیر اعظم نے کہا '' کرناٹک کے مختلف حصوں میں بارش اور سیلاب کی صورت حال پر وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا جی سے بات کی۔ ہم کرناٹک میں سیلاب سے متاثر اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ راحت اور بچاو کے جاری کام میں مرکز کی طرف سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے''۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔ ن ا۔ م ف
U No. : 6475
(Release ID: 1665376)
Visitor Counter : 152
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam