وزارت خزانہ

ووڈوا فون کی ثالثی جھگڑے  کی اپیل کے بارے میں وزارت خزانہ کی وضاحت

Posted On: 15 OCT 2020 1:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15 اکتوبر،      میڈیاکے ایک طبقے میں ایک خیالی  نیوز اسٹوری گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے  ووڈا فون کے ثالثی جھگڑے کے سلسلے میں ملنے والے فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے  کے بارےمیں رائے ظاہر کی ہے جو کہ بالکل غلط اور بے بنیاد ہے۔

وزارت نے متعلقہ فیصلے اور تمام متبادلات کے بارےمیں غور کیا جارہا ہے اور اس طرح کے غور وفکر کے بعدمزید  کسی کارروائی کا  فیصلہ کیا جائے گا۔

***************

م ن۔ اج ۔ ر ا   

U:6423      



(Release ID: 1665003) Visitor Counter : 89