کابینہ
مرکزی کابینہ نے صلاحیت سازی، تحقیق و ترقی اور پائیدار زیر زمین پانی کے بندوبست کو مؤثر بنانے میں تعاون کے لئے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مفاہمت نامے کو منظوری دی
Posted On:
14 OCT 2020 4:53PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14 /اکتوبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کو سینٹرل گراؤنڈ واٹر بورڈ (سی جی ڈبلیو بی)، محکمہ آبی وسائل، دریاؤں کی ترقی اور گنگا کے احیاء، بھارت اور مینیجنگ ایکویفائر ریچارج اینڈ سسٹیننگ گراؤنڈ واٹر یوز تھرو ولیج – لیول انٹروینشن (ایم اے آر وی آئی) پارٹنرس، آسٹریلیا کے درمیان اکتوبر 2019 میں ہوئے مفاہمت نامے (ایم او یو) سے واقف کرایا گیا۔
اس مفاہمت نامے پر سطح زمین اور زیر زمین پانی سے متعلق تربیت، تعلیم و تحقیق کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے دستخط کئے گئے ہیں، تاکہ زرعی، شہری، صنعتی اور ماحولیات سے متعلق مقاصد کے لئے پانی کے تحفظ کا مقصد حاصل کیا جائے۔
******
م ن۔ م م۔ م ر
U-NO. 6374
(Release ID: 1664531)
Visitor Counter : 126
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam