ریلوے کی وزارت
ریلوے کی وزارت نے 196 جوڑی ’’فیسٹول اسپیشل‘‘ خدمات کو منظوری دی
یہ فیسٹول اسپیشل ریل گاڑیاں 20 اکتوبر 2020 اور 30 نومبر 2020 کے دوران چلائی جائیں گی
ان فیسٹول اسپیشل خدمات کا کرایہ وہی ہوگا جو خصوصی ریل گاڑیوں کا ہوتا ہے
Posted On:
13 OCT 2020 6:45PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 13 /اکتوبر 2020 ۔ تہواروں کے سبب ہونے والی بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کے لئے ریلوے کی وزارت نے بھارتی ریلویز کے نیٹ ورک میں 196 جوڑی (392 ریل گاڑیاں) ’’فیسٹول اسپیشل‘‘ خدمات کو منظوری دی ہے، جو 20 اکتوبر 2020 سے 30 نومبر 2020 کے دوران چلائی جائیں گی۔ ان فیسٹول اسپیشل خدمات کا کرایہ وہی ہوگا جو اسپیشل ریل گاڑیوں کا ہوتا ہے۔
زونل ریلویز پہلے ہی ان گاڑیوں کے چلنے کے نظام الاوقات کا اعلان کریں گی۔
ان ٹرینوں کی فہرست درج ذیل لنک میں دی گئی ہے۔
منظور شدہ 196 جوڑی ریل گاڑیوں کا لنک
Link of 196 pairs trains approved.
******
م ن۔ م م۔ م ر
U-NO. 6345
13.10.2020
(Release ID: 1664217)
Visitor Counter : 244