وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 12 OCT 2020 5:25PM by PIB Delhi

نئی دہلی،12 اکتوبر،      وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کی پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا ’’جمہوریت کو مضبوط بنانے کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے نظریے کو برتاؤ بنانے والے جمہوری معیارات پر زندگی بھر عمل کرنے والے لوہیا جی پورے ملک  کو تحریک دینے والے شخص ہیں۔

سوشلزم کو فروغ دینے والے نظریات کو اقتدار سے اوپر اور ملک کے مفاد کو سب سے اوپر ماننے والے لوہیا جی کو ان کی پنیہ تتھی پر بہت بہت نمن‘‘۔

लोकतंत्र को सशक्त करने के लिए अपना जीवन समर्पित करने वाले, विचार को व्यवहार बनाने वाले, लोकतांत्रिक मानकों का जीवनपर्यन्त निर्वाह करने वाले लोहिया जी समस्त देश के प्रेरणा पुरुष हैं।

— Narendra Modi (@narendramodi) October 12, 2020

***************

م ن۔ اگ ۔ ر ا  

U:6307      

 


(Release ID: 1663789) Visitor Counter : 169