سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

ڈی ایس ٹی کے تحت این ایس ٹی ای ڈی بی ، کے کَوچ قدم  کی مددکر کے  فہرست شدہ اسٹارٹ اپس  کے ذریعے کووڈ-19 کا پتہ لگانے والی کٹس کےلئے کثیر متبادل 


نئی دہلی،  12 اکتوبر 2020:  بھارت ،کووڈ -19 کا تیزی سے پتہ لگانے والی ان بہت سی ٹکنالوجیز میں سے  کسی ٹکنالوجی کو منتخب کرنے کے متبادل کاجلدہی حامل ہوجائے گا،جن پر فی الحال اسٹارٹ اپس کام کررہے ہیں۔

Posted On: 06 OCT 2020 5:13PM by PIB Delhi

چھوٹے کلینکس  اور ہوائی اڈوں  جیسی داخلے کی جگہوں  یا چھوٹی لیباریٹریز  تیزی سے کئےجانے والے اینٹی باڈی ٹیسٹ کے لئے پام پلیٹ فارم پر کسی لیب  اور مشتبہ کووڈ نمونوں میں  براہ راست  اینٹی جین  ٹیسٹنگ  کے حامل ایک ریڈر کے ساتھ کوئی ٹیسٹ جیسی ٹکنالوجی  ان میں سے کچھ ایک ہیں، جن کا مقصدتیزی سے کئے جانے والے مالی کیولر  ٹیسٹ کرنا ہے۔

کچھ اسٹارٹ اپس کے ذریعہ تیار کی گئی ٹکنالوجیز  کو کووڈ-19  کے لئے  توسیع دی گئی ہے ،جس کے لئے کووڈ-19 صحت  بحران (کوچ) کے خلاف لڑائی سے متعلق مرکز نے مددد ی ہے ، جو سائنس وٹکنالوجی کے محکمے کے تحت سائنس وٹکنالوجی سے متعلق چھوٹی صنعتوں کے قومی ترقیاتی بورڈ این ایس ٹی ای ڈی بی کی ایک پہل ہے،جس پر آئی آئی ٹی بامبے  کی اختراع اورچھوٹی صنعتوں  سے متعلق سوسائٹی ایس آئی این ای  عمل درآمدکرتی ہے۔

کووڈ-19سے نمٹنے کے  مختلف طریقے تشکیل دینے کے لئے ان 51  کمپنیوں میں سے ، جنہیں مختصر فہرست میں شامل کیا گیا ہے ،10 کمپنیوں کو ،تشخیص کرنے والی کٹس تیار کرنے اور تھیراپی  تشکیل دینے کے لئے مدد دی گئی ہے۔زیادہ ترٹکنالوجیز، آئی سی ایم آر کی  طرف سے توثیق شدہ ہیں اور ان میں  اجازت لینے کا عمل پورا ہوجانے پر کام کاج شروع کیا جاسکتا ہے۔

*************

 

  م ن۔اس ۔رم

U- 6297


(Release ID: 1663681) Visitor Counter : 134