امور داخلہ کی وزارت
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج آنجہانی مرکزی وزیر شری رام ولاس کو خراج عقیدت پیش کیا
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا؛ پاسوان جی اپنے نرم برتاؤ اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اپنے کاموں کے لئے ہمیشہ یاد کئے جائیں گے
Posted On:
09 OCT 2020 2:39PM by PIB Delhi
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج آنجہانی مرکزی وزیر شری رام ولاس کے نئی دہلی واقع ان کے گھر پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
جناب امت شاہ نے ٹویٹ کر کہا کہ مرکزی کابینہ کے ہمارے سینئر ساتھی شری رام ولاس پاسوان جی اپنے نرم برتاؤ اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق اپنے کاموں کے لئے ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔ خدا ان کی روح کو شانتی دے اور ان کے کنبہ کو اس خسارہ کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔
**************
م ن۔ن ا ۔م ف
U:6234
(Release ID: 1663251)
Visitor Counter : 114