وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا جسٹس اے ایس دوے کے انتقال پر اظہار تعزیت

Posted On: 05 OCT 2020 6:17PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق جج نیز گجرات ہائی کورٹ کے سابق کارگزار چیف جسٹس جسٹس اے ایس دوے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ، " سابق جج نیز گجرات ہائی کورٹ کے سابق کارگزار چیف جسٹس جسٹس اے ایس دوے کے انتقال سے دکھی ہوں ۔ قانونی شعبے میں ان کی خدمات کے لئے انہیں یاد کیا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت۔ اوم شانتی"۔

**************

 

 

م ن۔ن ا ۔م ف  

U:6094


(Release ID: 1661822) Visitor Counter : 125