وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت نذر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 OCT 2020 9:11AM by PIB Delhi
نئی دہلی،02 اکتوبر ، 2020 / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیراعظم لال بہادر شاستری کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا۔
وزیراعظم نے کہا ’’لا ل بہادر شاستری جی ایک منکثیرالمجاز اور مضبوط ارادے کے آدمی تھے ۔ انہوں نے سادگی سے زندگی جینے کی مثال پیش کی اور ہمارے ملک کی بہبود کے لیے زندگی گزاری۔
انہوں نے بھارت کے لیے جو کچھ بھی کیا اس کے تئیں گہرے تشکر کے ساتھ ہم ان کی یوم پیدائش پر انہیں یاد کرتے ہیں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
6025U –
(ریلیز آئی ڈی: 1660897)
وزیٹر کاؤنٹر : 200
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam