بجلی کی وزارت
ین ٹی پی سی نے مالی سال 21-2020کے لئے وزارت بجلی کے ساتھ مفاہمت نامے پردستخط کئے
عمدہ درجہ بندی کے تحت پیداوارکا ہدف 340بی یو مقررکیاگیاہے
بنیادی خرچ کاہدف 21000کروڑروپے اور 98000کروڑروپے کا محصول ہدف بھی مفاہمت نامے کا حصہ ہے
Posted On:
30 SEP 2020 12:08PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،30ستمبر:این ٹی پی سی نے حکومت ہند کی وزارت بجلی کے ساتھ مفاہمت نامے ( ایم اویو) پردستخط کئے ہیں ، جس میں 29.09.2020کو سال 21-2020کے لئے اہم اہداف مقررکئے گئے ہیں ۔
عمدہ زمرے کے تحت 21-2020کے لئے اہم اہداف میں 340بی یو بجلی کی پیداوار ، 15ایم ایم ٹی کوئلے کی پیداوار ، 21000کروڑکا بنیادی خرچ اور آپریشن سے 98000کروڑکا محصول شامل ہے ۔مفاہمت نامے میں دیگرمالیاتی معیارات بھی شامل ہیں ۔
***************
)م ن۔ ن ا۔ ع آ:)
U-5976
(Release ID: 1660270)
Visitor Counter : 113