بھارتی چناؤ کمیشن

بہار کے پارلیمانی حلقہ انتخاب اور مختلف ریاستوں کی قانون ساز اسمبلیوں میں غیر مستقل خالی عہدوں کو بھرنے کے لئے ضمنی انتخابات کی تفصیل

Posted On: 29 SEP 2020 3:38PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  29ستمبر 2020 /  الیکشن کمیشن نے درج ذیل تفصیلات کے مطابق بہار کے ایک(1) پارلیمانی حلقہ انتخاب اور مختلف ریاستوں کی قانون ساز اسمبلیوں میں 6 اسمبلی حلقہ انتخاب کے خالی عہدوں کو بھرنے کے لئے ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے:     

نمبر شمار

ریاست

پارلیمانی حلقہ انتخاب کا نمبر اور نام

1.

بہار

1-والمیکی نگر

نمبر شمار

ریاست

اسمبلی حلقہ انتخاب کا نمبر اور نام

 

چھتیس گڑھ

24-مرواہی (ایس ٹی)

 

گجرات

01-ابڈاسا

 

گجرات

61-لمبڈی

 

گجرات

65-موربی

 

گجرات

94-دھری

 

گجرات

106-گڈھاڈا(ایس سی)

 

گجرات

147-کارجن

 

گجرات

173-ڈانگ (ایس ٹی)

 

گجرات

181-کپراڈا (ایس ٹی)

 

ہریانہ

33-برودا

 

جھارکھنڈ

10-ڈمکا(ایس ٹی)

 

جھارکھنڈ

35-بیرمو

 

کرناٹک

136-سیرا

 

کرناٹک

154-راجیشوری نگر

 

مدھیہ پردیش

04-جورا

 

مدھیہ پردیش

5-سوماولی

 

مدھیہ پردیش

6-مرینا

 

مدھیہ پردیش

7-ڈیمانی

 

مدھیہ پردیش

8-انباہ (ایس سی)

 

مدھیہ پردیش

12-میہ گاؤں

 

مدھیہ پردیش

13- گوہد  (ایس سی)

 

مدھیہ پردیش

15- گوالیار

 

مدھیہ پردیش

16- گوالیار مشرق

 

مدھیہ پردیش

19- ڈابرا (ایس سی)

 

مدھیہ پردیش

21- بھانڈیر (ایس سی)

 

مدھیہ پردیش

23-کریرا (ایس سی)

 

 مدھیہ پردیش

24- پوہاری

 

مدھیہ پردیش

28- باموری

 

مدھیہ پردیش

32- اشوک نگر (ایس سی)

 

مدھیہ پردیش

34- مونگاولی

 

مدھیہ پردیش

37- سرکھی

 

مدھیہ پردیش

53- ملہارا

 

 مدھیہ پردیش

87- انوپ  پور (ایس ٹی)

 

مدھیہ پردیش

142- سانچی (ایس سی)

 

مدھیہ پردیش

161- بیاورا

 

مدھیہ پردیش

166- اگر (ایس سی)

 

 مدھیہ پردیش

172- ہتھ پپلیا

 

مدھیہ پردیش

175- مندھاتا

 

مدھیہ پردیش

179- نیپا نگر (ایس ٹی)

 

مدھیہ پردیش

202- بڈناور

 

مدھیہ پردیش

211- سینور (ایس سی)

 

مدھیہ پردیش

226- سواسرا

 

منی پور

30- لیلونگ

 

منی پور

34- وانگ جنگ ٹینتھا

 

ناگالینڈ

14- جنوبی انگامی1 (ایس ٹی)

 

ناگالینڈ

60- پونگرے- کفایر (ایس ٹی)

 

اڈیشہ

38- بالاسور

 

اڈیشہ

102- ترتول (ایس سی)

 

تلنگانہ

41- ڈبک

 

اترپردیش

40- نوگاواں سادات

 

اترپر دیش

65- بلند شہر

 

اتر پردیش

95- ٹنڈلا (ایس سی)

 

اترپر دیش

162- بانگر مؤ

 

اترپر دیش

218- گھاٹم پور (ایس سی)

 

اتر پردیش

337- دیوریا

 

اترپردیش

367- ملہانی

مقامی تقریبات، موسم کی صورت حال، حفاظتی دستوں کی آمد ورفت وغیرہ جیسے مختلف عناصر کو مد نظر رکھنے کے بعد کمیشن نے ان خالی عہدوں کو بھرنے کے لئے ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ لیا ہے۔

 انتخابات سے متعلق سرگرمیاں

مختلف ریاستوں کے 54 اسمبلی حلقہ انتخاب میں ضمنی انتخابات کی تاریخ (منی پور کو چھوڑ کر)

 بہار کے ایک پارلیمانی حلقہ انتخاب اور منی پور کے دو اسمبلی حلقوں میں ضمنی انتخاب کی تاریخ

گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کی تاریخ

09.10.2020

(جمعہ)

13.10.2020

(منگل)

 پرچہ نامزدگی بھرنے کی آخری تاریخ

16.10.2020

(جمعہ)

20.10.2020

(منگل)

پرچہ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی تاریخ

17.10.2020

(ہفتہ)

21.10.2020

(بدھ)

 نام واپس لینے کی آخری تاریخ

19.10.2020

(پیر)

23.10.2020

(جمعہ)

 ووٹ ڈالنے کی تاریخ

03.11.2020

(منگل)

07.11.2020

(ہفتہ)

 ووٹوں کی گنتی کی تاریخ

10.11.2020

( منگل)

10.11.2020

(منگل)

 جس تاریخ کو انتخابی کارروائی مکمل ہوجائے گی

12.11.2020

(جمعرات)

12.11.2020

(جمعرات)

  1. رائے دہندگان کی فہرست:

مذکورہ بالا پارلیمانی اور اسمبلی حلقہ انتخابات کے لئے رائے دہندگان کی فہرست یکم جنوری 2020 کو  اہلیت کی تاریخ کے طور پر شائع کردی گئی ہے۔

  1. الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم ) اور  وی وی پیٹ:

درج بالا ضمنی انتخابات کے لئے ای وی ایم اور وی وی پیٹ مناسب تعداد میں مہیا کرائے گئے ہیں۔

  1. رائے دہندگان کی شناخت:

موجودہ طرز عمل کو  جاری رکھنے کے سلسلے میں ووٹ ڈالتے وقت درج بالا انتخاب میں رائے دہندگان کی شناخت لازمی ہوگی۔ ووٹر شناختی کارڈ ( ای پی آئی سی) کو  ووٹر کی شناخت کے لئے بنیادی دستاویز مانا جائے گا۔ حالانکہ یہ یقینی بنانے کے لئے کہ کوئی بھی ووٹر  اپنے ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم نہ ہو،  اگر اس کانام ووٹر لسٹ میں شامل ہے تو متبادل شناختی دستاویز درج ذیل ہوں گے:

  1. آدھار کارڈ۔
  2. منریگا جاب کارڈ
  3. پین کارڈ۔
  4. بینک ؍ ڈاک  خانہ کے ذریعے جاری کی گئی تصویر لگی پاس بک۔
  5. وزارت محنت کی اسکیم کے تحت جاری  کئے گئے ہیلتھ بیمہ اسمارٹ کارڈ۔
  6. ڈرائیونگ لائسنس۔
  7. پاسپورٹ۔
  8. آجر کے ذریعے اپنے ملازمین کو جاری کیا گیا تصویر لگا  شناختی کارڈ۔
  9. این پی آر کے تحت آر جی آئی کے ذریعے  جاری کیا گیا اسمارٹ کارڈ۔
  10. فوٹو گراف لگے پنشن دستاویز۔
  11. ممبران پارلیمنٹ؍ ایم ایل اے؍  ایم ایل سی کے ذریعے جاری کئے گئے سرکاری شناختی کارڈ۔

4-اصولی ضابطہ اخلاق:

 جن ضلعوں یا اسمبلی حلقہ انتخاب کے پورے یا کچھ حصے میں ، جہاں انتخابات ہورہے ہیں،  ان میں اصولی ضابطہ اخلاق فوری اثر سے نافذ ہوگا۔ یہ کمیشن کی ہدایت نمبر : 437/6/1NST/2016-CCS مورخہ: 20 جون 2017 ( کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب) کے ذریعے  جاری جزوی ترمیم کے ماتحت ہے۔ اصولی ضابطہ اخلاق سبھی امیدواروں، سیاسی پارٹیوں اور متعلقہ ریاستی حکومتوں پر نافذ ہوگا۔ اصولی ضابطہ اخلاق مرکزی حکومت پر بھی نافذ ہوگا۔

متعلقہ امیدواروں اور متعلقہ سیاسی پارٹیوں کے ذریعے ماقبل جرائم کی تشہیر سے متعلق تمام ہدایات جیسا کہ لیٹر نمبر 3/4/2020/SDR/Vol.III،مورخہ: 6 مارچ 2020 اور لیٹر نمبر:3/4/2019/SDR/Vol.IV مورخہ: 16 ستمبر 2020 کے ذریعے بتائی گئی ہیں، ان سبھی پر ان انتخابات میں عمل کیا جائے گا۔

بزرگ شہریوں (80 سال سے زیادہ کی عمر) اور  پی ڈبلیو ڈی الیکٹرس کو پوسٹل بیلٹ کی سہولت سمیت دیگر  ہدایات ، انتخابی اخراجات وغیرہ کا نظم درج بالا ضمنی انتخابات پر نافذ ہوگا۔

5-کووڈ – 19 کے دوران ضمنی انتخابات کے انعقاد کے دوران وسیع گائڈ لائنس پر عمل کیا جائے گا:

کووڈ – 19 کے پھیلنے کو دیکھتے ہوئے 21 اگست 2020  کو  کمیشن نے وسیع گائڈ لائنس جاری کئے ہیں، جن پر ان انتخابات کے دوران سختی سے عمل کیا جانا ہے، جو یہاں ضمیمہ ایک کے طور پر منسلک ہے اور  کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

کووڈ گائڈ لائنس دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( م ن  ۔  ق ت۔  ق ر )

U.NO. 5975



(Release ID: 1660265) Visitor Counter : 231