وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے شہید بھگت سنگھ کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 28 SEP 2020 9:20AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  28ستمبر 2020 /  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا کہ ‘‘ ماں بھارتی کے بہادر سپوت شہید بھگت سنگھ  کی جینتی پر انہیں کوٹی کوٹی نمن۔ بہادری اور جدو جہد کی اُن کی داستان ملک کے باشندوں کو ہر دور میں متحرک کرتی رہے گی۔’’

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

( م ن  ۔ع ا  ۔  ق ر )

    (28-09-2020 )

U.NO. 5910


(Release ID: 1659687) Visitor Counter : 107