بھارتی چناؤ کمیشن
الیکشن کمیشن نے شرد پوار کو انکم ٹیکس کی طرف سے نوٹس جاری کرنے کی سی بی ڈی ٹی کو کوئی ہدایت نہیں دی
Posted On:
23 SEP 2020 11:22AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 23ستمبر 2020 / واضح ہو کہ میڈیا کے بعض حلقوں میں یہ بات گردش کررہی تھی کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہدایت پر ممبر پارلیمنٹ جناب شرد پوار کو انکم ٹیکس کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
اس تناظر میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جناب شرد پوار کو نوٹس جاری کرنے کے لئے سی بی ڈی ٹی کو ایسی کوئی ہدایت جاری نہیں کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( م ن ۔س ش ۔ ت ع )
U.NO. 5764
(Release ID: 1658051)
Visitor Counter : 145