صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 تازہ ترین صورت حال


76فیصد نئے اور مصدقہ معاملات صرف 10 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں تک محدود


Posted On: 21 SEP 2020 1:03PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  21ستمبر 2020 / ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 86961 نئے معاملات کی  خبر موصول ہوئی ہے۔ نئے اور مصدقہ معاملات میں سے 76فیصد کا تعلق صرف 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام کے علاقوں سے ہے۔ 

صرف مہاراشٹر میں20 ہزار اور آندھرا پردیش میں 8 ہزار سے زائد معاملات سامنے آئے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1130 اموات درج رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ 10 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36 فیصد اموات رونما ہوئی ہیں۔

مہاراشٹر میں 455 اموات اور کرناٹک اور اترپردیش میں بالترتیب 101 اور 94 اموات رونما ہوئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ۔ت ع )

    (21-09-2020 )

U.NO. 5677


(Release ID: 1657233) Visitor Counter : 204