وزیراعظم کا دفتر

راج پرب کے موقع پر اوڈیشہ کے عوام کو وزیراعظم کی مبارک باد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 JUN 2020 2:30PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  14 جون 2020 /  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راج پرب کے خصوصی تہوار پر اوڈیشہ کے عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘راج پرب کے بہت ہی مخصوص تہوار کے موقع پر مبارک باد۔ اس موقع پر میں خوشی اور سماج میں بھائی چارگی کے جذبے کی مضبوطی کے لیے پرارتھنا کرتا ہوں۔ میں اپنے ہم وطنوں کی اچھی صحت اور خوش حالی کے لیے بھی دعاگو ہوں۔’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ق ت۔ ت ع )

   U.NO. 5534


(ریلیز آئی ڈی: 1655555) وزیٹر کاؤنٹر : 116