وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے یوشی ہیڈے سوگا کوجاپان کا وزیراعظم مقرر کئے جانے پر مبارک باد پیش کی

Posted On: 16 SEP 2020 11:37AM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 16ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب یوشی ہیڈے سوگا کو جاپان کا وزیراعظم مقرر کئے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

اپنے ٹوئٹ نے وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ جاپان کا وزیراعظم مقرر کئے جانے پر عزت مآب  یوشی ہیڈے سوگا کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔  میں ان کے ساتھ ہماری خصوصی اسٹریئجک اور عالمی پارٹنرشپ کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا منتظر ہوں’’۔

 

 

****

 

 ( م ن ۔ق ت ۔رض)

U- 5454


(Release ID: 1654886) Visitor Counter : 175