پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

پی ایم یو وائی کے تحت ری فِل مطالبہ

Posted On: 14 SEP 2020 2:18PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 14ستمبر، 2020: پردھان منتری اُجووَلا یوجنا، جس کا مقصد 8 کروڑ نئے ایل پی جی کنکشن فراہم کرانا تھا، یہ مقصد پورا ہوچکا ہے۔ اس مقصد کی حصولیابی ستمبر 2019 میں ہی ہوچکی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) نے اگست 2020 تک پردھان منتری غریب کلیان پیکج (پی ایم جی کے پی) کے تحت پی ایم یو وائی مستفیدین کو 1306.87 لاکھ ایل پی جی ری فل جاری کیے۔ پی ایم جی کے پی کے تحت ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے ایل پی جی ری فل کی فراہمی  کی تفصیل ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

او ایم سی اداروں نے پی ایم جی کے تحت ایل پی جی ری فل خریدنے کے لئے، پی ایم یو وائی کے استفادہ کنندگان کو 9670.41 کروڑ روپئے منتقل کیے ہیں۔

سال 2019۔20 کے لئے پی ایم یو وائی استفادہ کنندگان کی اوسط ری فِل کھپت 14.2 کلو گرام کے 3.01 سلینڈروں کے بقدر تھی۔ پی ایم یووائی استفادہ کنندہ کے کنبے کے ذریعہ پائیدار بنیاد پر ایل پی جی کا استعمال مختلف وجوہات پر منحصر کرتا ہے جن میں کھانے سے متعلق عادات، کنبے کا سائز، کھانہ پکانے کی عادات، ایل پی جی کی قیمت، جلانے والی لکڑیوں اور گائے کے گوبر کی آسان دستیابی، وغیرہ جیسی وجوہات شامل ہیں۔

او ایم سی کمپنیوں نے بتایا کہ او ایم سی کمپنیوں کے ایکزیکیوٹیو حضرات ڈسٹری بیوٹروں پر، صارفین کی ضرورت کے بغیر اور ان کی طرف سے کم مطالبے کی وجہ سے ری فل دستیاب کرانے پر زور نہیں دے رہے ہیں۔

یہ معلومات پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان کے ذریعہ آج لوک سبھا میں تحریری جواب کے طور پر دی گئی۔

 

ضمیمہ

جناب ایم کے راگھوان کے ذریعہ پوچھے گئے غیر ستارہ سوال نمبر 89 ’’پی ایم یو وائی کے تحت ری فل کے کم مطالبے‘‘ پر 14.09.2020 کو لوک سبھا میں دیے گئے جواب کے حصہ (a) میں ضمیمہ کا حوالہ۔

ریاست

ری فل جاری کیے گئے (اپریل سے اگست 20)

چھتیس گڑھ

31,71,197

میگھالیہ

1,47,750

آسام

42,61,952

تری پورہ

3,79,414

ناگالینڈ

75,654

اروناچل پردیش

65,998

مدیہ پردیش

98,07,942

لکشدیپ

460

جھارکھنڈ

47,15,844

دادرا اور ناگر حویلی، دمن دیو

22,600

لداخ

17,039

گجرات

44,31,673

منی پور

2,51,990

جموں و کشمیر

18,36,761

راجستھان

1,01,62,602

اڈیشہ

77,26,387

انڈمان اور نکوبار جزائر

20,769

کیرالا

4,78,410

میزورم

51,690

بہار

1,44,39,342

تمل ناڈو

58,28,658

تلنگانہ

17,65,085

گوا

2,024

کرناٹک

54,48,255

اترپردیش

2,58,12,057

اتراکھنڈ

7,29,948

مغربی بنگال

1,65,21,610

مہاراشٹر

73,24,831

آندھرا پردیش

7,33,230

ہماچل پردیش

2,85,947

پڈوچیری

30,613

ہریانہ

14,90,015

سکم

21,055

پنجاب

24,33,890

دہلی

1,94,869

چنڈی گڑھ

246

کل

13,06,87,807

 

****

م ن۔ ا ب ن

U:5380



(Release ID: 1654349) Visitor Counter : 172