صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملوں کے درمیان، بھارت میں صحت یابی کی شرح پہنچی 78 فیصد


کل ایکٹیو معاملوں کے مقابلے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 28 لاکھ زیادہ
کل ایکٹیو معاملوں کا 60 فیصد 5 سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں

Posted On: 14 SEP 2020 11:11AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،  14 ستمبر 2020 /  بھارت میں آج صحت یاب ہونے والوں کی شرح نے ایک نیا باب قائم کیا۔ معاملوں میں لگاتار اضافہ کے بعد اب صحت یابی کی شرح 78 فیصد پہنچ چکی ہے، جو کہ  روزانہ صحت یاب ہونے والوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 77512 مریضوں کو چھٹی دی جاچکی ہے۔ صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 3780107 ہے۔  صحت یاب ہونے والے اور ایکیٹیو معاملوں کے درمیان فرق لگاتار بڑھتا جارہا ہے۔ اس نے  آج تقریبا 28لاکھ  (2793509)کی سطح کو چھو لیا ہے۔

ملک میں ایکٹیو معاملوں کی کل تعداد ابھی تک 986598 ہے۔

60 فیصد سے زیادہ ایکٹیو معاملے 5 ریاستوں سے درج کیے گئے ہیں،جن کے نام ہیں: مہاراشٹر، کرناٹک، آندھرا پردیش، اترپردیش اور تمل ناڈو۔ ان  تمام  ریاستوں میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بھی 60 فیصد سے زیادہ ہے۔

WhatsApp Image 2020-09-14 at 10.01.35 AM (1).jpeg

ملک میں 24 گھنٹے کے اندر 92071 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ مہاراشٹر میں ابھی بھی سب سے زیادہ لوک متاثر ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اس ریاست میں 22 ہزار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ آندھرا پردیش میں 9800 نئے معاملے درج کیے گئے۔

کل معاملوں میں سے تقریبا60 فیصد 5 ریاستوں یعنی مہاراشٹر، آندھراپردیش، تمل ناڈو، کرناٹک اور اترپردیش سے ہیں۔

 

WhatsApp Image 2020-09-14 at 10.01.35 AM.jpeg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1136 اموات درج کی گئی ہیں۔ نئی اموات میں تقریبا 53 فیصد اموات مہاراشٹر، کرناٹک اور اترپردیش کی ہیں۔  اس کے بعد تمل ناڈو، پنجاب اور آندھراپردیش کا نمبر آتا ہے۔

کل جتنی اموات درج کی گئیں، ان میں سے 36 فیصد سے زیادہ (416 اموات)مہاراشٹر سے ہیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003OW9J.jpg

 

 

 

 

#

 

 

ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

 

 

ایکٹیو معاملے

تصدیق شدہ معاملے

صحتیاب ہونے والے ؍ چھٹی پانے والے ؍ منتقل کئے جانے والے معاملوں کی کل تعداد

کل اموات

 

14.09.2020

تک

14.09.2020

تک

13.09.2020

تک

گزشتہ کل سے تبدیلی

14.09.2020

تک

13.09.2020

تک

گزشتہ کل سے تبدیلی

14.09.2020

تک

13.09.2020

تک

گزشتہ کل سے تبدیلی

کل معاملے

986598

4846427

4754356

92071

3780107

3702595

77512

79722

78586

1136

1

مہاراشٹر

290716

1060308

1037765

22543

740061

728512

11549

29531

29115

416

2

کرناٹک

99222

459445

449551

9894

352958

344556

8402

7265

7161

104

3

آندھرا پردیش

95072

567123

557587

9536

467139

457008

10131

4912

4846

66

4

اترپردیش

68122

312036

305831

6205

239485

233527

5958

4429

4349

80

5

تمل ناڈو

47012

502759

497066

5693

447366

441649

5717

8381

8307

74

6

تلنگانہ

31539

150807

146894

3913

118642

115279

3363

626

616

10

7

اڈیشہ

31505

63991

61763

2228

31931

27978

3953

555

539

16

8

آسام

30532

158513

157096

1417

127007

124528

2479

974

961

13

9

چھتیس گڑھ

30140

108278

105139

3139

77699

75844

1855

439

425

14

10

کیرلا

28812

218304

214069

4235

184748

181295

3453

4744

4715

29

11

دہلی

28161

141763

140471

1292

113133

110885

2248

469

453

16

12

مغربی بنگال

23624

202708

199493

3215

175139

172085

3054

3945

3887

58

13

مدھیہ پردیش

20487

88247

85966

2281

65998

64398

1600

1762

1728

34

14

ہریانہ

20079

93641

91115

2526

72587

70713

1874

975

956

19

15

پنجاب

19787

79679

77057

2622

57536

55385

2151

2356

2288

68

16

گجرات

17481

54096

52410

1686

35737

35285

452

878

864

14

17

راجستھان

16654

102408

100705

1703

84518

82902

1616

1236

1221

15

18

جھارکھنڈ

16407

113500

112174

1326

93883

92678

1205

3210

3195

15

19

بہار

14336

61474

60460

1014

46583

45074

1509

555

542

13

20

جموں و کشمیر (یو ٹی )

14113

158285

156703

1582

143350

141499

1851

822

808

14

21

اتراکھنڈ

10519

31973

30336

1637

21040

20153

887

414

402

12

22

تریپورہ

7429

19165

18910

255

11536

11132

404

200

194

6

23

گوا

5173

24592

24185

407

19129

18576

553

290

286

4

24

پڈوچیری

4878

19833

19445

388

14570

14228

342

385

370

15

25

ہماچل پردیش

3364

9555

9229

326

6114

5962

152

77

73

4

26

چھتیس گڑھ

2728

7991

7542

449

5170

4864

306

93

92

1

27

ارونا چل پردیش

1732

6121

5975

146

4379

4253

126

10

10

0

28

منی پور

1638

7875

7731

144

6191

6102

89

46

45

1

29

میگھالیہ

1623

3724

3615

109

2075

2020

55

26

25

1

30

ناگالینڈ

1172

5083

5064

19

3901

3839

62

10

10

0

31

لداخ (یوٹی )

869

3345

3294

51

2436

2414

22

40

39

1

32

میزورم

598

1428

1414

14

830

823

7

0

0

0

33

سکم

567

2086

2055

31

1505

1503

2

14

11

3

34

دمن اور دیو اور دادر اور نگر حویلی

255

2745

2725

20

2488

2444

44

2

2

0

35

انڈمان و نکوبار جزائر

252

3546

3521

25

3243

3202

41

51

51

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 ( م ن  ۔ ق ت۔ت ع )

U.NO. 5362


(Release ID: 1654030) Visitor Counter : 196