صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ ۔ 19 پر تازہ ترین معلومات


بھارت میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ جاری

صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 سے متجاوز

پانچ ریاستوں میں صحت یاب ہونے والوں کی یومیہ تعداد 58 فیصد

Posted On: 13 SEP 2020 11:02AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  13  ستمبر 2020،     بھارت میں روزانہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر  70 ہزار سے متجاوز ہونے کی اطلاع  ہے۔ جوش و خروش کے ساتھ زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرتے ہوئے  مریضوں کی جلد شناخت ، فوری نگرانی اور  رابطوں کو پتہ لگانے کے ساتھ ساتھ  معیاری  اعلی کوالٹی کی کلینکل دیکھ ریکھ  کے ذریعہ  پوری توجہ، تال میل  اور موثر اقدامات  کے نتیجے میں یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 78399 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے معاملے درج کئے گئے۔ اس کے ساتھ  صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  لگ بھگ3702595  ہوگئی ہے اور صحت یابی کی شرح  77.88 فیصد ہوگئی ہے۔

پانچ ریاستوں یعنی مہاراشٹر، تمل ناڈو، آندھرا پردیش، کرناٹک اور اترپردیش  سے 58 فیصد فیصد  صحت یابی کے نئے معاملوں کی اطلاع ملی ہے۔ 13000 سے زیادہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد  کے ساتھ مہاراشٹر سب سے آگے ہے جبکہ آندھرا پردیش میں ایک ہی دن میں  صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001P0CD.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 94372 نئے معاملوں کی اطلاع ملی ہے۔ان میں تنہا ماراشٹر سے  22000 سے زائد معاملے ہیں جبکہ آندھرا پردیش اور کرناٹک   کے معاملے علیحدہ علیحدہ 9000 سے زیادہ ہیں۔

پانچ ریاستوں سے  تقریباً 57 فیصد نئے معاملوں کی اطلاع ملی ہے۔ انہیں ریستوں میں صحت یابی کے  58 فیصد نئے معاملے بھی سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002X5KM.jpg

اب تک ملک میں سرگرم معاملوں کی مجموعی تعداد  973175 ہے۔

مہاراشٹر  کے معاملوں کی تعداد 280000 سے زیادہ ہے۔ اس کے بعد کرناٹک کے  معاملات کی تعداد 97000 سے زیادہ ہے۔

ملک میں 5 ریاستوں میں مجموعی سرگر م معاملوں کے 60 فیصد  معاملے پائے گئے ہیں، جن میں  مہاراشٹر (28.79 فیصد)، کرناٹک (10.05 فیصد)، آندھرا پردیش (9.84 فیصد)، اترپردیش (6.98 فیصد) اور تمل ناڈو (4.84 فیصد) شامل ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0037HX1.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1114 اموات درج کی گئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 391 اموات، کرناٹک میں 94 اموات جبکہ تمل  ناڈو میں 76 اموات کی اطلاع ملی ہے۔

 

#

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام خطہ کا نام

 

سرگرم معاملے

تصدیق شدہ معاملے

صحت یاب / اسپتال سے چھٹی/ہجرت کرنے والے معاملوں کی مجموعی تعداد

مجموعی اموات

 

13.09.2020 کو

13.09.2020 کو

12.09.2020 کو

گزشتہ روز سے آئی تبدیلی

  13.09.2020 کو

12.09.2020 کو

گزشتہ روز سے آئی تبدیلی

 13.09.2020 کو

12.09.2020 کو

گزشتہ روز سے آئی تبدیلی

کل معاملے

973175

4754356

4659984

94372

3702595

3624196

78399

78586

77472

1114

1

مہاراشٹر

280138

1037765

1015681

22084

728512

715023

13489

29115

28724

391

2

کرناٹک

97834

449551

440411

9140

344556

334999

9557

7161

7067

94

3

آندھرا پردیش

95733

557587

547686

9901

457008

446716

10292

4846

4779

67

4

اترپردیش

67955

305831

299045

6786

233527

227442

6085

4349

4282

67

5

تمل ناڈو

47110

497066

491571

5495

441649

435422

6227

8307

8231

76

6

چھتیس گڑھ

33246

61763

58643

3120

27978

27123

855

539

519

20

7

تلنگانہ

31607

157096

154880

2216

124528

121925

2603

961

950

11

8

اوڈیشہ

30999

146894

143117

3777

115279

112062

3217

616

605

11

9

آسام

29133

140471

138339

2132

110885

108329

2556

453

430

23

10

کیرلہ

28870

105139

102254

2885

75844

73900

1944

425

410

15

11

دہلی

28059

214069

209748

4321

181295

178154

3141

4715

4687

28

12

مغربی بنگال

23521

199493

196332

3161

172085

169043

3042

3887

3828

59

13

مدھیہ پردیش

19840

85966

83619

2347

64398

62936

1462

1728

1691

37

14

ہریانہ

19446

91115

88332

2783

70713

68525

2188

956

932

24

15

پنجاب

19384

77057

74616

2441

55385

53308

2077

2288

2212

76

16

راجستھان

16582

100705

99036

1669

82902

81970

932

1221

1207

14

17

گجرات

16301

112174

110809

1365

92678

91343

1335

3195

3180

15

18

جے اینڈ کے (مرکز کے زیر انتظام خطہ)

16261

52410

50712

1698

35285

34689

596

864

854

10

19

جھارکھنڈ

14844

60460

59040

1420

45074

43328

1746

542

532

10

20

بہار

14396

156703

155445

1258

141499

139458

2041

808

797

11

21

تراکھنڈ

9781

30336

29221

1115

20153

19428

725

402

388

14

22

تریپورہ

7584

18910

18281

629

11132

10734

398

194

182

12

23

گوا

5323

24185

23445

740

18576

18065

511

286

276

10

24

پڈوچیری

4847

19445

19026

419

14228

13783

445

370

365

5

25

ہماچل پردیش

3194

9229

8784

445

5962

5839

123

73

71

2

26

چنڈی گڑھ

2586

7542

7292

250

4864

4600

264

92

86

6

27

اروناچل پردیش

1712

5975

5825

150

4253

4126

127

10

10

0

28

منی پور

1584

7731

7579

152

6102

6002

100

45

44

1

29

میگھالیہ

1570

3615

3447

168

2020

1889

131

25

24

1

30

ناگالینڈ

1215

5064

4946

118

3839

3802

37

10

10

0

31

لداخ(مرکز کے زیر انتظام خطہ)

841

3294

3228

66

2414

2387

27

39

38

1

32

میزورم

591

1414

1379

35

823

790

33

0

0

0

33

سکم

541

2055

2026

29

1503

1486

17

11

8

3

34

دادر و نگر حویلی، دمن و دیو

279

2725

2695

30

2444

2413

31

2

2

0

35

انڈومان نکوبار جزائر

268

3521

3494

27

3202

3157

45

51

51

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔  ا گ۔ن ا۔

U-5333

                          



(Release ID: 1653756) Visitor Counter : 204