صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ۔19 سے متعلق تازہ ترین صورتحال


بھارت نے واحد دن میں سب سے زیادہ تعداد میں صحتیاب ہونے والوں کے معاملے میں ایک اور بلندی کو سر کیا

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 81533 مریض روبہ صحت ہوئے

روبہ صحت ہونے والے 60 فیصد افراد 5 ریاستوں میں

Posted On: 12 SEP 2020 11:33AM by PIB Delhi

ارتکازی حکمت عملی اور اقدامات کے ساتھ، بھارت میں مسلسل بڑی تعداد میں افراد روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ آج بھارت نے ایک اور بلندی سر کی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران واحد دن میں سب سے زیادہ یعنی 81533 مریض روبہ صحت ہوئے۔

روبہ صحت ہونے والے 60 فیصد افراد پانچ ریاستوں، مہاراشٹر، تمل ناڈو، آندھرا پردیش، کرناٹک اور اترپردیش سے ہیں۔

واحد دن میں روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد کے معاملے میں تنہا مہاراشٹر میں 14000 سے زائد اور کرناٹک میں 12000 سے زائد افراد روبہ صحت ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی، مجموعی طور پر صحتیاب ہوئے افراد کی تعداد 36 لاکھ (3624196) سے تجاوز کر گئی ہے جس کے نتیجے میں صحتیابی کی شرح اضافہ سے ہمکنار ہوکر 77.77 فیصد ہوگئی ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001XGIO.jpg

 

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 97570 نئے تصدیق شدہ معاملات سامنے آئے ہیں۔ مہاراشٹر میں 24000 سے زائد اضافی معاملات ہیں۔ آندھرا پردیش اور کرناٹک دونوں ریاستو میں 9000 سے زائد معاملات سامنے آئے ہیں۔

مجموعی معاملات میں سے 60 فیصد معاملات پانچ ریاستوں میں پائے گئے۔ ان ہی ریاستوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روبہ صحت ہونے والے افراد کی سب سے زیادہ تعداد درج کی گئی۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QJI1.jpg

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1201 اموات واقع ہوئیں۔ گذشتہ روز درج کی گئیں 36 فیصد اموات میں سے 442 مہاراشٹر میں واقع ہوئیں، اس کے بعد ریاست کرناٹ کا نمبر آتا ہے جہاں 130 اموات واقع ہوئیں۔

مجموعی اموات میں سے 69 فیصد اموات مہاراشٹر، تمل ناڈو، کرناٹک، آندھراپریدش اور دہلی جییسی پانچ ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقے میں واقع ہوئیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003F4Y7.jpg

 

 

 

#

 

 

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

 

 

ایکٹیو معاملات

تصدیق شدہ معاملات

مجموعی طور پر صحتیاب ہونےوالے/ رخصت ہوئے والے/ نقل مکانی کرنے والے معاملات

کل اموات

12.09.2020

تک

12.09.2020

تک

1.09.2020

تک

گذشتہ سے رونما ہوئی تبدیلیاں

12.09.2020

تک

11.09.2020

تک

گذشتہ سے رونما ہوئی تبدیلیاں

12.09.2020

تک

11.09.2020

تک

گذشتہ سے رونما ہوئی تبدیلی

کل معاملات

958316

4659984

4562414

97570

3624196

3542663

81533

77472

76271

1201

1

مہاراشٹر

271934

1015681

990795

24886

715023

700715

14308

28724

28282

442

2

کرناٹک

98345

440411

430947

9464

334999

322454

12545

7067

6937

130

3

آندھرا پردیش

96191

547686

537687

9999

446716

435647

11069

4779

4702

77

4

اترپردیش

67321

299045

292029

7016

227442

221506

5936

4282

4206

76

5

تمل ناڈو

47918

491571

486052

5519

435422

429416

6006

8231

8154

77

6

تلنگانا

32005

154880

152602

2278

121925

119467

2458

950

940

10

7

چھتیس گڑھ

31001

58643

55680

2963

27123

25855

1268

519

493

26

8

اڈیشہ

30450

143117

139121

3996

112062

108001

4061

605

591

14

9

آسام

29580

138339

135805

2534

108329

105701

2628

430

414

16

10

کیرالا

27944

102254

99266

2988

73900

72578

1322

410

396

14

11

دہلی

26907

209748

205482

4266

178154

175400

2754

4687

4666

21

12

مغربی بنگال

23461

196332

193175

3157

169043

166027

3016

3828

3771

57

13

پنجاب

19096

74616

72143

2473

53308

51906

1402

2212

2149

63

14

مدھیہ پردیش

18992

83619

81379

2240

62936

61285

1651

1691

1661

30

15

ہریانہ

18875

88332

85944

2388

68525

66705

1820

932

907

25

16

گجرات

16286

110809

109465

1344

91343

90103

1240

3180

3164

16

17

راجستھان

15859

99036

97376

1660

81970

80482

1488

1207

1192

15

18

بہار

15190

155445

153568

1877

139458

137544

1914

797

785

12

19

جھارکھنڈ

15180

59040

58079

961

43328

42115

1213

532

517

15

20

جموں و کشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

15169

50712

49134

1578

34689

34215

474

854

845

9

21

اتراکھنڈ

9405

29221

28266

955

19428

18783

645

388

377

11

22

تری پورہ

7365

18281

17811

470

10734

10255

479

182

173

9

23

گوا

5104

23445

22890

555

18065

17592

473

276

268

8

24

پڈوچیری

4878

19026

18536

490

13783

13389

394

365

353

12

25

ہماچل پردیش

2874

8784

8466

318

5839

5677

162

71

66

5

26

چنڈی گڑھ

2606

7292

6987

305

4600

4331

269

86

83

3

27

اروناچل پردیش

1689

5825

5672

153

4126

4005

121

10

9

1

28

میگھالیہ

1534

3447

3296

151

1889

1842

47

24

20

4

29

منی پور

1533

7579

7470

109

6002

5793

209

44

44

0

30

ناگالینڈ

1134

4946

4636

310

3802

3792

10

10

10

0

31

لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

803

3228

3177

51

2387

2366

21

38

36

2

32

میزورم

589

1379

1333

46

790

750

40

0

0

0

33

سکم

532

2026

2009

17

1486

1470

16

8

7

1

34

انڈمان اور نکوبار جزائر

286

3494

3465

29

3157

3121

36

51

51

0

35

دمن اور دیو

دادرا اور ناگر حویلی

280

2695

2671

24

2413

2375

38

2

2

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

 

****

م ن۔ ا ب ن

U:5317


(Release ID: 1653684) Visitor Counter : 239