صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ۔19 سے متعلق تازہ ترین صورتحال


بھارت میں مجموعی طور پر 60 فیصد معاملات ملک کی 5 از حد متاثرہ ریاستوں میں ہیں

Posted On: 10 SEP 2020 11:53AM by PIB Delhi

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 95735 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔

مجموعی معاملات میں سے 60 فیصد معاملات محض پانچ ریاستوں میں درج کیے گئے۔ صرف مہاراشٹر میں ہی 23000 سے زائد معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ آندھرا پردیش میں 10000 سے زائد مریضوں کا پتہ چلا ہے۔

WhatsApp Image 2020-09-10 at 10.46.22 AM.jpeg

ملک میں آج کی تاریخ میں ایکٹیو معاملات کی تعداد 919018 ہے۔

مجموعی ایکٹیو معاملات میں سے 74 فیصد معاملات 9 از حد متاثرہ ریاستوں میں ہیں۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق ایکٹیو معاملات میں مہاراشٹر، کرناٹک اور آندھراپردیش کی حصہ داری 49 فیصد ہے۔ مہاراشٹر 250000 سے زائد ایکٹیو مریضوں کے ساتھ سرفہرست ہے، اس کے بعد کرناٹک اور آندھرپردیش کے نمبر آتا ہے جہاں دونوں ریاستوں میں سے ہر ایک میں 97000 سے زائد ایکٹیو معاملات ہیں۔

WhatsApp Image 2020-09-10 at 10.52.27 AM.jpeg

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1172 افراد کی موت واقع ہو چکی ہے۔ 32 فیصد اموات کل مہاراشٹر میں درج کی گئیں جہاں مرنے والوں کی تعداد 380 ہے، اس کے بعد کرناٹک اور تمل ناڈو کا نمبر آتا ہے جہاں بالترتیب 128 اور 78 اموات واقع ہوئیں۔

کل اموات میں سے 69 فیصد مہاراشٹر، تمل ناڈو، کرناٹک، دہلی اور آندھراپردیش کی ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں واقع ہوئیں۔

WhatsApp Image 2020-09-10 at 11.03.42 AM.jpeg

 

#

 

 

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

 

 

 

ایکٹیو معاملات

تصدیق شدہ مریض

مجموعی طور پر صحتیاب / رخصتی / نقل مکانی کرچکے مریض

کل اموات

 

10.09.2020

تک

10.09.2020

تک

09.09.2020

تک

کل سے اب تبدیلی

10.09.2020

تک

09.09.2020

تک

کل سے اب تک تبدیلیاں

10.09.2020

تک

09.09.2020

تک

کل سے اب تک تبدیلی

مجموعی معاملات

919018

4465863

4370128

95735

3471783

3398844

72939

75062

73890

1172

1

مہاراشٹر

253100

967349

943772

23577

686462

672556

13906

27787

27407

380

2

کرناٹک

99489

421730

412190

9540

315433

308573

6860

6808

6680

128

3

آندھرا پردیش

97271

527512

517094

10418

425607

415765

9842

4634

4560

74

4

اترپردیش

64028

285041

278473

6568

216901

211170

5731

4112

4047

65

5

تمل ناڈو

49203

480524

474940

5584

423231

416715

6516

8090

8012

78

6

تلنگانا

32106

150176

147642

2534

117143

115072

2071

927

916

11

7

اڈیشہ

29255

135130

131382

3748

105295

102185

3110

580

569

11

8

آسام

29166

133066

130823

2243

103504

101239

2265

396

378

18

9

چھتیس گڑھ

28041

52932

50114

2818

24414

22792

1622

477

407

70

10

کیرالا

24616

95917

92515

3402

70917

68863

2054

384

372

12

11

دہلی

23773

201174

197135

4039

172763

170140

2623

4638

4618

20

12

مغربی بنگال

23341

190063

186956

3107

162992

160025

2967

3730

3677

53

13

مدھیہ پردیش

17702

79192

77323

1869

59850

58509

1341

1640

1609

31

14

ہریانہ

17328

83353

81059

2294

65143

63315

1828

882

854

28

15

پنجاب

17065

69684

67547

2137

50558

49327

1231

2061

1990

71

16

گجرات

16296

108133

106804

1329

88688

87352

1336

3149

3133

16

17

جھارکھنڈ

15726

56897

55296

1601

40659

39362

1297

512

496

16

18

بہار

15626

152192

150502

1690

135791

134391

1400

775

765

10

19

راجستھان

15108

95736

94126

1610

79450

77872

1578

1178

1164

14

20

جموں و کشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

12839

47542

45925

1617

33871

33251

620

832

815

17

21

اتراکھنڈ

8577

27211

26094

1117

18262

17473

789

372

360

12

22

تری پورہ

7086

17252

16717

535

9993

9653

340

173

161

12

23

گوا

4833

22251

21630

621

17156

16875

281

262

256

6

24

پڈوچیری

4770

18084

17749

335

12967

12581

386

347

337

10

25

ہماچل پردیش

2487

8147

7831

316

5597

5445

152

63

60

3

26

چنڈی گڑھ

2484

6704

6372

332

4140

3960

180

80

78

2

27

منی پور

1774

7362

7202

160

5548

5480

68

40

39

1

28

اروناچل پردیش

1630

5545

5402

143

3906

3723

183

9

9

0

29

میگھالیہ

1355

3197

3076

121

1823

1716

107

19

17

2

30

لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)

778

3142

3102

40

2329

2211

118

35

35

0

31

ناگالینڈ

578

4375

4245

130

3787

3739

48

10

10

0

32

سکم

553

1989

1958

31

1429

1413

16

7

7

0

33

میزورم

442

1192

1123

69

750

745

5

0

0

0

34

انڈمان اور نکوبار جزائر

297

3426

3392

34

3078

3035

43

51

50

1

35

دمن اور دیو اور دادرا اور ناگرحویلی

295

2643

2617

26

2346

2321

25

2

2

0

36

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

****

م ن۔ ا ب ن

U:5264


(Release ID: 1653229) Visitor Counter : 206