وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم کا کیشوانند بھارتی کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار، کمیونٹی کی خدمت میں ان کے تعاون کو یاد کیا

Posted On: 06 SEP 2020 3:56PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیشوانند بھارتی جی کے انتقال پر اپنے رنج غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ، "ہم پجیہ کیشوانند بھارتی جی کو کمیونٹی کی خدمت اور بنیادی سہولتوں سے محروم لوگوں کو بااختیار بنانے میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ بھارت کی بھرپور ثقافت اور ہمارے عظیم آئین سے ان کی گہری وابستگی رہی تھی۔ وہ آنے والی نسلوں کو ہمیشہ ترغیب دیتے رہیں گے۔ اوم شانتی'۔

                                          **************

م ن۔ن ا۔ م ف    

 

U: 5138



(Release ID: 1651840) Visitor Counter : 86