وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اونم کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 AUG 2020 9:35AM by PIB Delhi
نئی دہلی ،31 اگست۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اونم کے تیوہار کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹیوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ‘‘ اونم کی مبارکباد۔یہ ایک منفرد تیوہار ہے جس میں ہم آہنگی کو منایا جاتا ہے یہ ہمارے محنت کش کسانوں کا شکریہ ادا کرنے کا موقع بھی ہے۔ خدا ہر کسی کو خوشی اور مکمل صحت عطا فرمائے۔
****
( م ن ۔ا ع ۔رض)
U- 4945
(ریلیز آئی ڈی: 1649942)
وزیٹر کاؤنٹر : 236
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam