سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کی 24x7ٹول فری دماغی صحت باز آباد کاری کی ہیلپ لائن کاافتتاح ملتوی
Posted On:
26 AUG 2020 1:49PM by PIB Delhi
نئی دہلی،26 اگست۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے افسوس ظاہر کیا ہےکہ ‘‘ کرن ’’ ٹول فری دماغی صحت باز آباد کاری ہیلپ لائن(1800-599-0019) نمبرکا 27 اگست 2020 کو ورچول موڈ کےذریعہ افتتاح سے متعلق پروگرام کو اب ملتوی کردیا ہے اور افتتاح کی نئی تاریخ سے مطلع کیاجائے گا۔ وزارت نے التوا کے باعث ہونے والی کسی بھی طرح کی پریشانی پر بھی افسوس کااظہار کیا ہے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(م ن۔اع ۔ رض (
U-4821
(Release ID: 1648710)
Visitor Counter : 181