وزیراعظم کا دفتر

سری سیلم ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں آتشزدگی کے سبب جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

Posted On: 21 AUG 2020 6:22PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  21/اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری سیلم ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں آتش زدگی کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’سری سیلم ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ میں آتش زدگی انتہائی افسوس ناک ہے۔ غم زدہ کنبوں کے تئیں میری تعزیت۔ مجھے امید ہے کہ جو لوگ زخمی ہوئے ہیں وہ جلد از جلد صحت یاب ہوں گے۔‘‘

 

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 4727


(Release ID: 1647698) Visitor Counter : 141