وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے ان شہروں کو مبارکباد دی جنہوں نے سووچھ سرویکشن 2020 میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کی ہے

Posted On: 20 AUG 2020 8:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی،20 اگست :

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ان شہروں کو مبارکباد دی ہے جنہوں نے سووچھ سرویکشن 2020 میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کی ہے۔

 وزیراعظم نے کہا کہ‘‘ ان سبھی شہروں کو دلی مبارکباد پیش ہے جنہوں نے سووچھ سرویکشن 2020میں اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے ۔ کاش دیگر شہروں کو بھی اس بات کی تحریک ملے کہ وہ بھی اپنے شہروں کو صاف ستھرا بنانے کو یقینی بنانے کے لئے اپنی کوششوں میں مزید تیزی لائیں ۔ اس طرح کا مقابلہ جاتی جذبہ سووچھ بھارت مشن کو مضبوط بنائے گا اور لاکھوں لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ ’’

************

م ن۔ح ا ۔م ف 

U: 4696


(Release ID: 1647480) Visitor Counter : 178