صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ٹیکہ کاری سے متعلق ماہرین کے قومی گروپ نے ٹیکے کے گھریلو مینوفیکچرر سے ملاقات کی

Posted On: 17 AUG 2020 7:53PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،17 اگست ، 2020  / ٹیکہ کاری سے متعلق ماہرین کے قومی گروپ نے آج ٹیکے کے سرکردہ گھریلو مینوفیکچررس – سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا ، پنے ؛ بھارت بائیوٹیک ، حیدرآباد ؛ زائڈس کیڈیلا، احمد آباد؛ جینوا بائیو فارماسیوٹیکل ، پنے اور بائیو لوجیکل ای، حیدرآباد سے ملاقات کی۔

یہ میٹنگ باہمی طور پر فائدے مندر اور نتیجہ خیز رہی۔

اس سے ماہرین کے قومی گروپ کو ویکسین کے مختلف مرحلوں کو طے  کرنے میں ایک رفتار ملی ہے۔ یہ ویکسین ملک کے مینوفیکچررس تیار کر رہے ہیں، جیساکہ مرکزی حکومت کو اس ویکسین سے کافی امیدیں ہیں۔

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔

4599U –

 

 


(Release ID: 1646597) Visitor Counter : 188