وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے ملیالم کے نئے سال کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی

Posted On: 17 AUG 2020 12:32PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  17/اگست 2020،  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملیالم کے نئے سال کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘چنگم کا ماہ شروع ہونے پر میں سبھی کو اور خصوصی طور پر ملیالی بہنوں اور بھائیوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال سبھی کے لیے کامیابی، اچھی صحت اور خوشحالی لے کر آئے’۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

U-4581

م ن۔ ا گ ۔ ت ع۔

 



(Release ID: 1646390) Visitor Counter : 120