صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس اعلامیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 08 AUG 2020 11:27AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،8 اگست ، 2020  / راشٹر پتی بھون کے اشوک ہال میں آج 8 اگست 2020 کو صبح ساڑھے دس بجے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں جناب گریش چندر مرمو نے بھارت کے کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل کے عہدے کا حلف لیا۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف صدر جمہوریہ کے سامنے لیا ۔

جناب گریش چندر مرمو کی مدت کار 20.11.2024 تک ہے۔

 

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/GR4_8092U2Q7.JPG

 

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔

4403U –

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 1644451) وزیٹر کاؤنٹر : 214